مریم افتخار
محفلین
واؤ! بے بی کے سائز کا سویٹر بھی دستیاب ہے!
واؤ! بے بی کے سائز کا سویٹر بھی دستیاب ہے!
افف خدایا!! یہ کتنا خوفناک ہے!! اور آپ نے کیپچر بھی اتنے نزدیک سے کیا۔
اکثر پاکستانی سیاست سے متعلق لطیفے سمجھ نہیں آتے۔ اب بھی کچھ پلے نہیں پڑاکیا جہانگیر ترینی نجر پائی ہے مگرمچھ نے-
نہیں۔ اینٹیلوپ اور ڈیئر فیملی میں صرف نر کے سینگ ہوتے ہیںمادہ کے سینگ نہیں ہوتے؟
غصہ کس بات پر آئے گا؟اس کو غصہ نہیں آتا؟ بڑے سکون سے کھڑا ہے۔
مکھیوں پر۔غصہ کس بات پر آئے گا؟
اونٹ اور اونٹنی
ان کا حجم کیا تھا؟
قربت کی بات ہی کچھ اور ہےویری پریٹی ۔۔۔۔۔ پر دور دور سے
ناں بھیا ناںقربت کی بات ہی کچھ اور ہے