تعارف تعا رف

آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم
میرا نام یوسف سلطان ہے گجرات کا رہاشی ھوں ۔ اشعار پڑھنے کا شوقین ہوں
وعلیکم السلام ! جناب یوسف سُلطان صاحب ۔ تو اپنے پسندیدہ اشعار شیئر کیجئیے :)
یہ نِک نیم آپ کے کسی دوست کا تجویز کردہ ہے یا آپ نے خود رکھا ہے :)
 
یوسف سلطان

محفلین
بہت بہت شکریہ تمام بھاءیوں کا
آواز دوست بھائی یہ میرا نک نیم تو نہیں ہے۔ دراصل حقیقت یہ ہے کے میں جب اردو محفل میں جب اندراج ہونا چاہتا تھا میں اپنا اصل نام ہی لکھ رہا تھا مگر وہ اندراج نہیں ہو رہا تھا ۔ دو تین دن کوشش کرتا رہا ۔پھر میں نے یا نام لکھا ایسے ہی ذهن میں آیا.(اور ذهن میں یہ ہی خیال تھا کے کون سا اندراج ہو جانا ہے ) مگر وہ ہو گیا ۔:sad: ۔
 
نکتہ ور

محفلین
:welcome:

تو اب منتظمین سے کہ کر درست کروا لیجیے۔:)
 
بہت بہت شکریہ تمام بھاءیوں کا
آواز دوست بھائی یہ میرا نک نیم تو نہیں ہے۔ دراصل حقیقت یہ ہے کے میں جب اردو محفل میں جب اندراج ہونا چاہتا تھا میں اپنا اصل نام ہی لکھ رہا تھا مگر وہ اندراج نہیں ہو رہا تھا ۔ دو تین دن کوشش کرتا رہا ۔پھر میں نے یا نام لکھا ایسے ہی ذهن میں آیا.(اور ذهن میں یہ ہی خیال تھا کے کون سا اندراج ہو جانا ہے ) مگر وہ ہو گیا ۔:sad: ۔
تو اب انتظامیہ سے دراخواست کر کے تبدیل کروا لیں ۔ یہ نک نیم مناسب نہیں لگ رہا :)
ابن سعید بھائی آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
 
بہت بہت شکریہ تمام بھاءیوں کا
آواز دوست بھائی یہ میرا نک نیم تو نہیں ہے۔ دراصل حقیقت یہ ہے کے میں جب اردو محفل میں جب اندراج ہونا چاہتا تھا میں اپنا اصل نام ہی لکھ رہا تھا مگر وہ اندراج نہیں ہو رہا تھا ۔ دو تین دن کوشش کرتا رہا ۔پھر میں نے یا نام لکھا ایسے ہی ذهن میں آیا.(اور ذهن میں یہ ہی خیال تھا کے کون سا اندراج ہو جانا ہے ) مگر وہ ہو گیا ۔:sad: ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ آپ نام میں جو تبدیلی چاہتے ہوں وہ بتا دیں، ہم کوشش کریں گے کہ تبدیل کر دیں۔ :) :) :)
 
یوسف سلطان

محفلین
شکریہ تمام بھایوں کا ۔ اور ابن سعید بھائی مشکور ھوں گا اپ کا اگر اپ نام تبدیل کرنے میں مدد کر دیں ۔ اس کے لیے کیا کرنا ہو گا ؟؟
 
یوسف سلطان

محفلین
اور یہ میرے کچھ پسندیدہ اشعار

سکوں لوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں

نہ جانے وہ کیوں یاد انے لگے ہیں

گئی کم سنی ھوش انے لگے ہیں

وہ ہر بات ہم سے چھپانے لگے ہیں

اور ذرا صبر اے گنچہ ء نہ شگفتہ

کے وہ خیر سے مسکرانے لگے ھیں

خدارا کوئی ان سے اتنا تو پوچھے

وہ کیوں آنکھ ھم سے چرانے لگے ہیں

انھے تو نہ یوں بزم سےتم اٹھاتے

جینے بیٹھنے میں زمانے لگے ہی

قضا نے بھی پایا نہ ان کا ٹھکانہ

تیرے ہاتھ سےجو ٹھکانے لگے ہیں

نہ جانے وہ اک لمحہء قرب کیا تھا

تعقب میں جس کے زمانے لگے ہیں

اور جو ھنستے تھے کل تک میری بے بسی پر

وہ خود آج آنسو بہانے لگے ہیں

بہت بے سکوں ہے نصیر آج کوئی

تیرے اشق بھی رنگ لانے لگے ہیں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

جان کر من جملہ خاصان میخانہ مجھے

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

اک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اٹھ جانامیرا

یاد کر کے رویا کریں گے یاران میخانہ مجھے

چراغ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

ﻋﺎﺷﻖ ﺩﯼ ﺍﮎ ﻋﺎﺩﺕ ﮬُﻨﺪﯼ
ﭘﮭﺮﻧﺎﮞ ﻭﺍﻧﮓ ﺷﺪﺍﺋﯿﺎﮞ
ﯾﺎﺩ ﺳﺠﻦ ﺩﯼ ﺩﻝ ﻭﭺ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ
ﭘُﭽﮭﺪﯾﺎﮞ ﭘﮭﺮﻧﺎ ﺭﺍﺋﯿﺎﮞ
 
Top