تعارف تعارف صلاح محمد

صلاح محمد

محفلین
السلام علیکم - لوگ کہتے ھیں کہ صلاح کا ‎سائنسی ذہن ھے - میں تو خوارزمی یعنے محمد بن موسى الخوارزميّ سے بے حد متاثر ھوں - میں تو کیا، ساری دنیا ان سے اتنی متاثر ھے کہ کیا بتاؤں - اگر آپ ان سے متاثر نہ ھوتے تو آپ اس پیغام کو پڑھ بھی نہ پاتے - جی ھاں آپ خود چل کر دیکھ لیں میں صحیح ھوں یا نھیں، نیچے دئے ھوے یو آر یل پر - اس سے پہلے اس بات پر توجہ دیں کہ یہ لفظ "الگاردم" جو آج کے ھر پروگرامر کی زبان پر ھوتا ھے، کیا ھے اس کی حقیحت؟ :http://en.wikipedia.org/wiki/Muḥammad_ibn_Mūsā_al-Khwārizmī
ویسے تھوڑی بہت انجینیرنگ اور کچھ برقی قوت کے پور پلانٹ ٹکنولوجی میں کچھ مہارت پائ ھے پچھلے تین عسشروں کے تجرجے سے -معہ تحیات : صلاح -
 

انتہا

محفلین
خوش آمدید صلاح محمد صاحب، امید ہے محفل پر آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ذوالقرنین بھیا! آ جائیے، آپ کے مطلب کے شخصیت ہیں۔
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں
صلاح محمد بھائی امید آپ ہماری اصلاح کا باعث ہو نگے ساتھ اچھا رہے گا انشاءاللہ
 
KwULv.png
 

انتہا

محفلین
انتہا بھائی! مجھے اپنے مطلب کا پتا نہیں۔ دوسروں کے متعلق کیا رائے قائم کروں۔:)
کہیں آپ کا مطلب صلاح صاحب سے صلاح مانگنے کا تو نہیں۔:D
ارے نہیں نہیں، آج کل آپ بجلی بنانے کے ذرائع کے بارے میں غوروفکر فرما رہے تھا نا، اور صلاح بھائی کے تعارف میں برقی قوت کے پاور پلانٹ سے کچھ تعلق کا اظہار ہے، اسی لیے آپ کو ٹیگ کیا تھا۔
 
Top