اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھئی ائیر پورٹ پر کچھ دے دلا کر معاملہ طے کر لیجیے۔ آخر پاکستان اپنے سنہرے دور سے گزر رہا ہے ۔ ۔ اور پاکستان میں لے کر کیا کریں گے۔۔ خواتین کے لیے ٹریکس ہی نہیں وہاں۔ ۔ :grin:
ایسے سائیکل ٹریکس پر نہیں سرکس میں چلائے جانے چاہئیں 😄
 
Top