دوست
محفلین
عجیب و غریب کا جواب میں اپنی دوسری پوسٹ میں دیتا ہوں فی الحال ترجمے کی بات کرلیتے ہیں۔
enable کے لے فعال کا لفظ استعمال کیا تھا میں نے اردو ورڈ پریس میں اسے بااختیار کر لیں تو ٹھیک رہے گا میرا خیال ہے۔
ڈس ایبل کے لیے بے اختیار۔ یا پھر ایک کے لیے فعال اور دوسرے کے لیے غیر فعال جو مناسب لگے لیکن انھیں ورڈ بینک میں ضرور شامل کردیجیے گا۔
بیک اینڈ کے لیے پس پردہ کے الفاظ ذہن میں آرہے ہیں اور فرنٹ اینڈ کےلیے پیش پردہ کچھ عجیب سا ہی ہوجائے گا۔ کوئی اور تجویز دیں دوست قیصرانی بھائی تھوڑی مدد کرنا یار۔ شگفتہ بہن کا ذہن بہت چلتا ہے اس قسم کے مشکل معنوں میں اگر وہ تھوڑی مدد کریں۔ بیک اینڈ یعنی صارف کی نظروں سے اوجھل جو صرف منتظمین استعمال کرسکیں ورنہ وکی پیڈیا پر تعریف موجود ہے اسے سمجھ کر کوئی ترجمہ سوچیں۔
status کا ترجمہ رتبہ اور درجہ دیا ہوا ہے کلین ٹچ والوں نے۔ لیکن کچھ جچتا نہیں چونکہ اکثر یہ حالت کے معنوں میں آتا ہے۔ تو اس کا ترجمہ حالت کیسا ہے یا کوئی بہتر تجویز؟؟؟ اللہ والیو ادھر تھوڑا دھیان کرو یہ ترجمہ آپ لوگوں کے تعاون سے ہی ہونا ہے۔
حروف جیسا کہ یونیکوڈ حروف میں۔
palletes استعمال کہاں ہورہا ہے۔ پروگرام کی وضاحت کریں ذرا تاکہ اس کا مناسب ترجمہ تجویز کیا جاسکے اس ک مطلب ویسے کمہار کا پہیہ اور مصور کی رنگوں والی تھالی ہے۔
panel کاٹھی فہرست پالان ڈالنا چارجامہ کونسا جچ رہا ہے؟؟؟کاٹھی؟؟؟
مجھے تو کاٹھی کچھ کچھ موزوں لگ رہی ہے۔ پینل اصل میں پٹی ہے جس پر پروگرام وغیرہ چلیں اور لینکس میں پینلوں کا ڈھیر ہے۔ پینل ہی چلنے دیں؟؟؟ ذرا مدد کریں دوسرے احباب۔
startup ابتدائیہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟
شٹ ڈاؤن بند کرنا سادہ سا ترجمہ۔
سٹرنگ کا ترجمہ ڈورا کردیں۔ تھریڈ کے لیے لڑی۔ تانا بانا یا دھاگا ٹھیک ہے۔
فریکوئنسی تعدُّد ت ع د دُ د اس کا تلفظ ہے۔
scaling کا تولنا یا ماپنا کرلیں پروگرام کے موڈ کے مطابق۔
ویلیو کا قدر
ڈسپلے کے لیے دکھاوے کا لفظ آرہا تھا ذہن میں مگر اس سے بہتر مجھے نمائش لگا ہے۔
ویڈیو کے لیے تصویری استعمال تو کرلیں لیکن پکچر کہاںجائے گی کوئی متبادل؟؟ نہیں تو ویڈیو ہی چلنے دیں۔
آڈیو کے لیے تو صوتی موجود ہے۔
سیٹنگ کا اردو ترتیب ہوسکتا ہے اور جمع کے لیے تراتیب مقتدرہ نے شاید سیٹنگ ہی کیا ہے۔
اسیسریز کا ترجمہ مقتدرہ نے کیا کِیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟ ورنہ اسباب یعنی مال و اسباب کی طرح بہترین رہے گا۔
تھیم کا اردو مرکزی خیال پڑھا کرتے تھے نظموں کی تشریح کرتے وقت وہی چلنے دیں۔ یہ نظم نہیں لیکن غور کریں تو تھیم کا مقصد اطلاقیے یا پروگرام کو کسی مخصوص خیال کے مطابق شکل دی جاتی ہے۔ تو مرکزی خیال برا نہیں کوئی بہتر ہو تو مطلع کریں۔۔۔
ٹیمپلیٹ کے لیے سانچے کا لفظ پردیسی بھائی نے بھی استعمال کیا ہے میں بھی اسی کی سفارش کرتا ہوں۔
Bulgarian Cyrillic کا ترجمہ بلغارین حروف ہوگا۔ Cyrillic کا ترجمہ اطلاع، پیغام، عبارت اور الفابیٹ یعنی حرف بھی بنتا ہے چناچہ الفابیٹ ہی ہوگا میرے خیال میں یا آپ سچویشن دیکھ لیجیے گا۔جو مناسب لگے۔
ڈیڈ کیز کا مطلب مردہ کلیدیں، متروک کلیدیں کرلیں یا پھر۔
Universal Coordinated Time zone کا ترجمہ میرے خیال میں عالمی مربوط منطقہ وقت ہونا چاہیے۔ اس کا کوئی اور ترجمہ مستعمل بھی ہے؟؟ اعجاز اختر صاحب اگر آپ کچھ توجہ فرمائیں۔۔۔
آؤٹ پٹکا ترجمہ تو ماحصل کر لیں گے۔
ان پُٹ کا نہیں سمجھ آتا۔ اسے پھر ایسے ہی رہنے دیں۔
کمانڈ کا تو حکم ہی ہوگا یا پھر کمانڈ ہی رہنے دیں چونکہ ٹرمینل میں کمانڈ کا استعمال ہوتا ہے اور اس کا واسطہ انگریزی سے رہتا ہے اردو کردینے کے باوجود یہ شاید اردو نہ ہوسکے۔
ہور کجھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔