تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: میرے ساتھ بہت برا ہوا چھوٹے بھیا :cry: بس اب یہ نہ پوچھیں ہوا کیا بتانے کی سکت نہیں ،

مگر ٹھیک ہوں ، تھینکس ،

باجو، ایسا کیا ہوا کہ بتا بھی نہیں سکتیں۔ :?

اے میں اپنے آپریشن کی بات کر رہی ہوں کہ بس کچھ نہ پوچھو :cry:
باقی تو Allah کا کرم فضل ہے شکر ہے۔
تمیھں تو میں ٹھیک کرتی ہو ذرا لڑنے کے قابل ہوجاؤں :p
ڈرپوک ، بزدل ، نکمی ۔ :twisted:

سلام باجو ۔۔اب طبیعت کیسی ہے؟۔۔۔۔۔ ایسا کیا ہوا ہے آپریشن میں جو آپ بتا نہیں رہیں ۔۔۔۔ :roll:
ویسے بولنے اور ڈانٹنے کی رفتار سے تو لگ رہا ہے کہ ماشاءاللہ گلا کچھ زیادہ ہی ٹھیک ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ :wink: :p
کچھ کچھ میری بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ ماوراء کی شامت کیوں آئی ہے۔۔ :roll: ۔۔اگر وہ ہی وجہ ہے تو پھر 2۔۔۔4 میری طرف سے بھی۔۔۔۔۔۔ :wink:

تمھیں میں بتاؤں گی فون پر ۔ اسکا حال :p :roll: ،
اسی لئے تو بولا باتیں بگھارنے کے الاوہ کچھ نہیں کرسکتی ۔
عید پر کروں گی فون ،
 
سارہ خان

او کے باجو۔۔۔۔ویسے میں کچھ کچھ سمجھ تو گئی ہوں ۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔باقی وہ مجھے خود ہی بتا دے گی ۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سوچ لیں باجو۔۔۔میں شرط جیت بھی سکتی ہوں۔ :wink:

سارہ کے گھر دو دن۔۔ دو دن کیا میں دو گھنٹے بھی رہ لوں تو اتنا ہی کافی ہے۔ ورنہ دو دن میں سارہ تو سارہ اس کے گھر والے بھی تنگ آ جائیں گے۔ :lol:

نہیں نہیں تم اتنی خطرناک ہرگز نہیں ہو سکتیں کہ میں اتنی جلدی تنگ آ جاؤں ۔۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔اور میرے گھر والوں کی تم فکر نہ کرو ۔۔۔۔۔وہ ابھی تک مجھ سے تنگ نہیں آئے تو تم سے کیسے آ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔بس بہانے نہ بناؤ ۔۔۔۔۔اور آنے کی تیاری کرو ۔۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
نہیں بتاتی سب کو ادھر ، مگر بس بس بس بس تم ڈرپوک ،

سارہ دیکھ لینا میری بات کو لکھکر رکھ لو یہ پاکستان جاکر بھی تم سے ملنے والی نہیں ۔ شرط لگا لو :D ، تم اگر ماورہ کو صرف دو دن اپنے گھر رکھنے پر راضی کرلو تو میں تمھیں تیس پاونڈ دوں ۔

اور ماورہ تم مجھے سارہ کے گھر جاکر دیکھاؤ تو میں تمھیں پچاس پاونڈ دوں :D

ڈرپوک ۔ ۔۔ ۔ :p :wink:
باجو ۔۔اس کی ان کوالٹیز کا تو مجھے پہلے سے پتا ہے ۔۔۔۔اس ہی لئے تو ابھی تک اس کو باضانطہ دعوت نہیں دی ۔۔۔ :wink: ۔۔۔ویسے اگر اس کا کراچی آنا ہوا ۔۔۔۔تو میں کہیں سے بھی پکڑ کھینچ کر اس کو اپنے گھر لا سکتی ہوں ۔۔:)۔۔۔پھر ان شرط کے پچاس ۔۔سو پائونڈز پر ٹوٹلی میرا حق ہوگا۔۔۔۔۔ :wink:
 
دیکھے لیتے ہیں ، یہ تو ممکن ہی نہیں :D ماورہ گجرات اسلام آباد ہوکر کراچی سپیشل جائے وہ بھی تمھیں ملنے کو :shock: اجازت ملی تو جائے گی نا :lol: 8) :wink: ایویں ہی بڑکیں مارتی ہے اصل میں اپنی مرضی سے چوں چراں بھی نہیں کرپاتی ۔
میری شرط برقرار رہے گی ۔ :lol:
 
lolz...باجو مجھے پتا ہے اس کا آنا مشکل ہوگا ۔۔میں اس کی جگہ پر ہوتی تو میں بھی نہیں مل پاتی ۔۔۔۔ :? ۔
باجو آپ کے گلے کا کیا حال ہے اب ۔۔۔۔۔تیلے بھیا بھی پوچھ رہے تھے۔۔انہوں نے کہا کہ باجو کا آپریشن ہوا ہے ۔۔میری طرف سے ضرور پوچھنا۔۔۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
:? تو تیلے بھائی سے بندہ کہے کہ حال پوچھنا ہے تو خود کیوںکر نہیں پوچھا ؟ تمھیں کہہ سنا کر پوچھ رہے ہیں ؟ بلکے ادھر کافی دنوں سے میں نے اک پیغام بھی چھوڑا ہوا ہے کسی ٹاپک میں ۔ اب تیلے بھائی خود ہی ادھر نہ آئے تو کیا کرسکتے ہیں ۔ :?

کہنا باجو نے تھینکس بولا ہے اور کہا ھے میں ٹھیک ہوں ۔
اور کہنا مجھے ذ پ کریں ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
انہیں یہاں آ کر خود پوچھتے شرم آتی ہے کیا؟؟؟

:D وہی تو میں بھی یہی کہہ رہی ہوں وہ ہی باجو ہوں پہلے والی اب کے بات کرتے کیا ہورہا ہے تیلے بھائی کو ۔ :? وہ ادھر آتے نہیں اور ہم اُدھر جاتے نہیں ۔ :lol: ہمارے راستے فورم الگ الگ ہوئے تو کیا ، بات چیت تو ختم نہیں نا تیلے بھائی ۔ :?
 
کسی نے شاکر کے اگلے دو تعارف

باجو
شمشاد

پر بھی پڑھے کہ نہیں۔ کچھ اظہار خیال اس پر بھی ہونا چاہیے اور عنوان کا تو حشر ہوا پڑا ہے۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:D جب سے ایڈریس کا سلسلہ شروع ہوا سب اس اصل ٹاپک کو تو بھول ہی چکے تھے ۔ :D اسی لئے تو حشر پڑا ہوا ہے ۔

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ تو لگتا ہے پاکستان چلے گئے ہیں کہ ان کا موبائیل فون مسلسل بند ہے۔ اب تو شادی کے بعد ہی میرا مطلب ہے مشکل ہی آئیں گے۔ شادی کے بعد ثناء اللہ صاحب کب آئے ہیں جو یہ آئیں گے۔ بات بھی صحیح ہے شادی کے بعد آدمی بیوی کو وقت دے کہ محفل کو دے، ظاہر ہے بیوی کو ہی دے گا، اب محفل والے تو کھانا کھلانے سے رہے۔
 
دوست

محفلین
کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں۔
میں اس کا عنوان تبدیل کرکے یہ نہیں رکھوں گا
فلاں فلاں یہ دھاگہ گپ شپ کے لیے نہیں۔
:D :D :D
 
Top