نایاب
لائبریرین
السلام علیکم
محترم منتظمین اردو لائیبریری
حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب کی " کلیات اسماعیل "
کیا یہ فہرست ایسے درست ہے ۔ ؟
آپ کی رہنمائی کا خواستگار ہوں
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
نایاب
نایاب۔ یہاں محض رہنمائی کے لئے فہرست کی ضرورت ہے۔ فائنل تو جس صورت میں اپ لوڈ کی جائے گی، اگر وہ ورڈ ڈاکیومینٹ ہوگا تو ورڈ خود ہی خود کارفہرست بنا لے گا۔ یہ ٹیبل کا کوڈ محض محفل میں کار آمد ہے۔
السلام علیکم
نایاب بھائی ، enter key دبا دیا کیجیے ۔ آپ نے یہ بات پوچھی ہے ناں
السلام علیکم
کلیات اسمٰعیل میرٹھی پر تبصرہ ، تجویز ، استفسار کے لیے یہ تھریڈ الگ کر دیا ہے ۔
وہی لنک تو میں نے دیا ہے فرخ!!