تارڑ کی ای‌میل اور گپ

فا ر و ق

محفلین
اب اس میں بھلا میرا کیا کصور کہ ptv والوں نے اس ای میل کو بند وند کر دیا ہو تو میرا کیا کسور
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ابھی بھی غلط فہمی پال رکھی ہے انہوں نے۔

اور زونی ادھار تو وہ ہوتا ہے جو لے کر واپس کرنا ہوتا ہے۔
 
زونی

محفلین
لگتا ہے ابھی بھی غلط فہمی پال رکھی ہے انہوں نے۔

اور زونی ادھار تو وہ ہوتا ہے جو لے کر واپس کرنا ہوتا ہے۔

لو دسووووووو ، آپ کے ارادے تو پہلے ہی خطرناک ہیں پاجی قسم سے میرے پاس تو ایک بھی کتاب نہیں ، :worried: میں تو چٹی ان پڑھ ہوں بلکہ :grin:
 
arifkarim

معطل
اس پر لکھا تھا
ویسے یہ صرف ایکسل واشنگ پاوڈر کا نام ہے

آخر آپکو تارڑ کا ای میل کیوں چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
زونی

محفلین
نام نہیں لکھے جاتے صرف چھ کتابو ں کے؟

ویسے تین چار تو میں نے بھی پڑھی ہوئی ہیں۔

نکلے تری تلاش میں

اندلس میں اجنبی

الو ہمارے بھائی ہیں

دیس ہوئے پردیس

راکھ

منہ ول کعبہ شریف

پکھیرو

لیں جی لکھ دیے نام ، اب آپ بھی نام لکھیں اپنی کتابوں کے ۔
 
خرم

محفلین
آخر آپکو تارڑ کا ای میل کیوں چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بچاروں کے بُرے دن آئے ہیں شائد۔ عزیز میاں آجکل ان کا ای میل تلاش کررہے ہیں۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
پی ٹی وی سے اچھا ذریعہ رابطہ اخبار جہاں۔

یہ دیکھیں ان کے رواں ہفتے کا کالم
252karwan-e-sarae.gif
 
تعبیر

محفلین
امین جی مجھے بھی وہ فارمولا بتائیں کہ آپ کے سب پوسٹ کیے گئے ٹاپکس اتنی جلدی بھاگنے کیسے لگتے ہیں جبکہ یہاں بہت سوں کے ٹاپکس تو اسی وقت اپنی موت آپ مر جاتے ہیں بےچارے :confused:
 
arifkarim

معطل
امین جی مجھے بھی وہ فارمولا بتائیں کہ آپ کے سب پوسٹ کیے گئے ٹاپکس اتنی جلدی بھاگنے کیسے لگتے ہیں جبکہ یہاں بہت سوں کے ٹاپکس تو اسی وقت اپنی موت آپ مر جاتے ہیں بےچارے :confused:

کوئی بھی ادھوری بات پوسٹ کر کے دیکھیں،میرا آزمایا ہوا نسخہ ہے کہ اس پر "بے تکے" کمنٹس کی بھرمار ہو جائے گی!:grin:
 
شمشاد

لائبریرین

نکلے تری تلاش میں
اندلس میں اجنبی
الو ہمارے بھائی ہیں
دیس ہوئے پردیس
راکھ
منہ ول کعبہ شریف
پکھیرو

لیں جی لکھ دیے نام ، اب آپ بھی نام لکھیں اپنی کتابوں کے ۔

میں نے کہا تھا کہ میں نے ان کی کچھ کتابیں پڑھی ہوئی ہیں۔ تو

نکلے تیری تلاش میں
پیار کا پہلا شہر
الو ہمارے بھائی ہیں

یہ تو پکی بات ہے کہ پڑھی ہوئی ہیں۔

اندلس میں اجنبی اور دیس ہوئے پردیس کے متعلق شک ہے۔

نکلے تیری تلاش میں اور پیار کا پہلا شہر میرے پاس بھی ہیں۔
 
Top