تارڑ کی ای‌میل اور گپ

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: آپ گارنٹی بھی دیتے رہیے مگر امین ص نے پھر بھی ثبوت اور گارنٹی ہی مانگنی ہے ۔۔
اسلئے کوئی فائدہ ہی نہیں آپ کی کسی بھی قسم کی گارنٹی کی ۔ :party:
 

شمشاد

لائبریرین
بہر حال مال اچھا ہو تو ایک سال کی وارنٹی یا گارنٹی پکی ہے۔ جس میں سے دو دن گزر چکے ہیں۔
 
Top