مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

سید عمران

محفلین
جس کو ہمارے مراسلوں سے جتنا لینا ہے منتظمین سے بات کرکے لے لے...
ہماری طرف سے سب کو اجازت ہے!!!
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس کو ہمارے مراسلوں سے جتنا لینا ہے منتظمین سے بات کرکے لے لے...
ہماری طرف ہے سب کو اجازت ہے!!!
جس سادہ دلی اور کشادہ دلی سے آپ اپنے مراسلات دینے کی بات کر رہے ہیں اس طرح تو محمد عبدالرؤوف بھائی بخوشی اپنے تمام مراسلے آپ کو دے دیں گے۔
 

سید عمران

محفلین
Top