اس کوئے ملامت ہی پہ موقوف نہیں ہے ہر شہرمیں آوارہ و بدنام رہے ہم۔۔۔۔!!
مہ جبین محفلین مارچ 10، 2012 #721 اس کوئے ملامت ہی پہ موقوف نہیں ہے ہر شہرمیں آوارہ و بدنام رہے ہم۔۔۔۔!!
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #722 محوِ خیال ہین جو اُس شوخ کم نما کےدرد و الم مین اُنکا ہے ننگ و عار رونا(میر حسن)
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #724 مہ جبین نے کہا: اک عمر رہے منتظر عہد بہاراں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مہ جبین نے کہا: اک عمراسیر خلش خام رہے ہمحبیب جالب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مت سہم دل مبادا یہ خون سوکھ جاوےآتا ہے تیر اُسکا پیاسا ترے لہو کا(میر حسن)
مہ جبین نے کہا: اک عمر رہے منتظر عہد بہاراں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مہ جبین نے کہا: اک عمراسیر خلش خام رہے ہمحبیب جالب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مت سہم دل مبادا یہ خون سوکھ جاوےآتا ہے تیر اُسکا پیاسا ترے لہو کا(میر حسن)
مہ جبین محفلین مارچ 10، 2012 #725 اس پھول کو پانا تو بڑی بات ہے جالب اس پھول کو چھونے میں بھی ناکام رہے ہم
سارہ خان محفلین مارچ 10، 2012 #726 محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں
مہ جبین محفلین مارچ 10، 2012 #727 نیند آتی ہے کہاں زیست کے ہنگاموں کو حادثے خواب کے عالم میں بھی بیدار ملے
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #728 یہ سب اپنے خیالِ خام تھے تم تھے پرے سب سےجو کچھ سمجھے تھے ہم تمکو یہ سب اپنا توہم تھا(میر حسن)
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #730 یہ دُنیا کسی کی نہ تھی اور نہ ہوگییہ شکوہ، شکایت، گلہ رہنےدیجے(مومن خان شوق)
امین عاصم محفلین مارچ 11، 2012 #731 یہ زندگی تھی پہاڑ ایسی بارشوں سے بچے تو ہم لڑھکتے ہوئے پتھروں سے مارے گئے (امین عاصم)
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2012 #733 تو ہے کِس حال میں اے زود فراموش میرےمُجھ کو تو چھین لیا عہدِ وفا نے میرے(احمد فراز)
مہ جبین محفلین مارچ 12، 2012 #734 یہ مسائل تصوف، یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2012 #735 اُڑتے اُڑتے آس کا پنچھی دُور اُفق میں ڈوب گیا روتے روتے بیٹھ گئی آواز کس سودائی کی (قتیل شفائی)
مہ جبین محفلین مارچ 12، 2012 #736 یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2012 #737 نظر آئے گی جو سوئی ہوئی اک زہرہ جبیںآئے گا پھول کے لینے کو ارم کا گلچیں(علامہ شبلی)
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2012 #739 یوں بھلانے کو تو ہم دل سے بھلاتے ہیں مگریاد آ جاتے ہیں پھر بھی ترے اگلے جوہر(علامہ شبلی)
مہ جبین محفلین مارچ 12، 2012 #740 رات خورشید کو مغرب سے نکلتے دیکھا کوئی اس خواب کی تعبیر بتاؤ مجھ کو حزیں صدیقی