1. اردو محفل کو زین فورو کے تازہ ترین اسٹیبل نسخے 1.4.0 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ کسی نقص کی صورت میں بلا تامل انتظامیہ کو مطلع فرمائیں۔ اپگریڈ کے حوالے سے مزید تفصیلات اس لڑی میں ملاحظہ فرمائیں۔

بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

شمشاد نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابتدا علامہ کے ایک شعر سے :

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. ہما

    ہما محفلین

    مراسلے:
    407
    یہ کہاں کی دوستی ہے ، کہ بنے ہیں‌دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگُسار ہوتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. امر شہزاد

    امر شہزاد محفلین

    مراسلے:
    225
    موڈ:
    Cheerful
    اک بار وہ ملا تھا مجھے بے رخی کے ساتھ
    اس دن سے دل کا شہر برابر اداس ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ی۔ہ م۔ہ و نج۔وم ک۔ی روش۔نی ت۔رے حس۔ن کا پ۔رت۔و ب۔دل نہیں
    ترا ہجر، شب کا سہاگ تھا، مرے غم کی مانگ بھری رہی
    (سید نصیر الدین نصیر)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فہداعجاز

    فہداعجاز محفلین

    مراسلے:
    19
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    یہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپ کے چپ کے پڑھا کرو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ
    ہم کو حریصِ لذّتِ آزاد دیکھ کر
    چچا جان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. فہداعجاز

    فہداعجاز محفلین

    مراسلے:
    19
    یہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ مجھے ن سے شعر لکھنا ہے کہ ر سے
    چلو ر سے لکھ دیتے ہیں

    روشن چراغ یاد بھی کرتا نہ تھا کوئی
    قبضہ ہمارے شہر پہ ایسی ہوا کا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ہما

    ہما محفلین

    مراسلے:
    407
    اُن کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے مُنہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یادِ ماضی عذاب ہے یارب
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. ہما

    ہما محفلین

    مراسلے:
    407
    اطہر تُم نے عشق کیا ، کچھ تُم ہی کہو کیا حال ہوا
    کوئی نیا احساس ملا، یا سب جیسا احوال ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب بھی اوجھل نگاہوں سے نشانِ منزل
    زندگی تو ہی بتا کتنا سفر باقی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یاد کا موسم جب سے بادل چال ہوا
    اجڑ گئے سپنے، جیون جنجال ہوا
    (رام ریاض)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. ہما

    ہما محفلین

    مراسلے:
    407
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    25,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    یوں بہت ہنس کے ملا تھا لیکن
    دل ہی دل میں وہ خفا ہو جیسے
    پروین شاکر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. ہما

    ہما محفلین

    مراسلے:
    407
    یہ اور بات کسی پیڑ سے منسوب نہیں‌
    برگِ آوارہ سہی ہیں‌تو چمن میں‌ہم بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. امر شہزاد

    امر شہزاد محفلین

    مراسلے:
    225
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارے شوق کے آسودہ و خوش حال ہونے تک
    تمھارے گیسو و رخسار کا سودا ہو چکا ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. امر شہزاد

    امر شہزاد محفلین

    مراسلے:
    225
    موڈ:
    Cheerful
    میں یہ شعر کہیں اور پوسٹ کر رہا تھا غلطی سے ایسا ہو گیا۔


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    25,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    امر شہزاد۔۔ ی سے شعر دینا تھا، دو دو بار ہ سے دیا ہے!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    [font="urdu_umad_nastaliq"]
    اک س۔۔۔تارہ ہے کہکش۔۔۔۔اؤں میں
    اک س۔۔تارے میں کہکش۔۔اں آباد
    س۔۔۔ید انور ج۔۔۔اوید ہاشمی

    اگلا شعر ’’ د ‘‘ سے ہوگا۔۔۔
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    14,116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دل نے دنیا کے ہر اک درد کو اپنا تو لیا
    مضمحل روح کو اندازِ جنوں مل نہ سکا۔۔۔۔۔۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر