تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب ہم نئے نئے محفل میں آئے تھے تو ہمارے بھی یہی جذبات تھے۔
پھر یوں ہوا کہ ۔۔
نہیں جی، پھر کچھ نہیں ہوا، ہمارے جذبات اب بھی ویسے ہی ہیں
واقعی اردو محفل کی بدولت جن احباب سے ملنا ہوا، وہ شاید نہ ہو پاتا
اس محفل پہ ڈھائی سال پرانا ہو جانے کے بعد بھی ہمارے وہی جذبات ہیں محفل کے حوالے سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوش آمدید! :)
لگتا تو یہی ہے کہ ہم نے آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ (تیرہ صفحات کھنگالنے کی ہمت و فرصت نہیں ہے۔ ویسے اول الذکر بھی "نہ" کہنے کے لئے کافی ہے، تاہم موخر الذکر کا رونا بھی گاہے گاہے روتے رہنا چاہیے۔ :) )

چلیے دیر آید درست آید!



:eek::thinking:
احمد بھیا
اب خیالات کچھ بدلے ہمارے خاموش طبع ہونے کے بارے۔۔۔ ایک عرصہ گزر گیا اس بیچ۔ :silent3:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ آج ہم گول گپے سموسے چاٹ کپ کیک کے علاوہ میتھی والی بیسنی روٹی بنا یہ جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم موجودہ وقت میں بھی اتنے ہی فعال ہیں جیسے حادثہ سے پہلے تھے۔ اس لئے ہمارے آج کے دن کو غیر حاضری میں شمار کیا جائے۔ مہمانوں کو کھلا پلا کر ، برتن دھلوانے اور رخصت کر دینے کے بعد سارے مراسلات کا جواب دیتے ہیں ان شاء اللہ
:eyerolling: :cry2::cry2::cry2:
یہی تھا وہ دن ، جس دن ہمیں دو بار چوٹ لگی۔ اس کے بعد ہی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں والی لڑی شروع کی تھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھیا
اب خیالات کچھ بدلے ہمارے خاموش طبع ہونے کے بارے۔۔۔ ایک عرصہ گزر گیا اس بیچ۔ :silent3:

اب ہم سوچتے ہیں کہ محفل کو آپ کے جیسے خاموش طبع افراد کی بہت ضرورت ہے۔ :)

لوگوں کا کیا ہے وہ کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا معمول جاری رکھیے۔ اور اس شعر کا ورد کرتی رہیے۔

دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہو گئی
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتی ہو تم

:) :) :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ہم سوچتے ہیں کہ محفل کو آپ کے جیسے خاموش طبع افراد کی بہت ضرورت ہے۔ :)
یعنی کہ آپ کے خیالات بدل گئے۔۔۔محفل کو ہماری ضرورت اور ہمیں محفل کی۔ :LOL:
لوگوں کا کیا ہے وہ کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا معمول جاری رکھیے۔
بالکل بالکل۔۔۔۔ لوگ جو بھی کہتے رہیں آخر انھوں نے بھی اپنے دل کی بھڑاس نکالنی ہوتی نا۔
ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے۔
دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہو گئی
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتی ہو تم

:) :) :)
تھوڑا الٹ ہو گیا :rolleyes:
وہ ڈانٹ کر بولے

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روؤف بھائی ۔۔۔ ہماری آپ کی طرف ایک جنگ پہلے ہی ادھار ہے۔ جو کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی ہوتی آ رہی ہے۔۔ کیا آپ نے صلح کے چودہ نکات لکھ لئے؟
روفی بھیا آپ نے آج تک صلح کے 14 نکات پیش نہ کئے۔
یوں تاریخ کیسے بدلے گی بھلا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی ٹینشن لینے کی بات نہیں جیسے آپ کر رہے ہیں کرتے چلیں، لیکن یہ تھریڈ گُلِ یاسمیں آپا کا ہے وہ اس سے پہلے کہ ہم کو دھکے مار کے نکالیں "آو گپ شپ کریں" والے تھریڈ (دھاگہ یا لڑی) میں چلتے ہیں
ہمیں ہی ہر جگہ سے نکالا جاتا رہا مگر ہم ایسے مہا ڈھیٹ کہ کسی کی نہ سُنی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ شیطان کی آنت سے بھی لمبی کہانی ہے آپ کو وہ لڑی دکھا دیتے ہیں پھر خود ہی پڑھ لیجیے گا کہ ہماری بہن کتنی کرامات والی ہیں :LOL::LOL::LOL:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو۔
اس کے بعد کی کرامات تو اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ رہیں نا۔ اور آج والی تو مار ہی ڈالا:noxxx:
نجانے حادثات کیوں ہمارے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں ۔ اللہ خیر کرے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عبدالقیوم بھیا آپ کی مصروفیت بڑھ گئی کیا؟ آتے ہی نہیں اب۔
جی کچھ ایسا ہی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ میسر فراغت کا استعمال محفل پر کافی کم کر دیا ہے۔ کچھ عرصہ سے زیادہ وقت ٹریول وی لاگز دیکھنے میں گزر جاتا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
Top