بہار آئی !

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
DSCF0386.jpg

:lol: :lol: ماورہ یہ دونوں میرے next ڈور جنکا میں کہتی رہتی تھی انکے روز جھگڑے ۔ :lol: :lol:
روز گھر کے شیشے ٹوٹتے تھے ۔
آج یہ دونوں میرے کیمرے کی زد میں آگئے ۔ :lol: :lol: میں نے سوچا تعارف ہی سہی انکا بھی ۔ :chalo:
باجو۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں۔
اور یہ تو ابھی بھی ایسے لگ رہا ہے کہ لڑ کر ہی نکلے ہیں۔ لیکن حیرت ہے۔ کہ ساتھ بھی ہیں۔lol۔ اور انھوں نے تصویر بناتے ہوئے آپ کو دیکھا نہیں کیا؟ یا ان سے پوچھ کر ان سے تصویر بنائی تھی؟

:lol: یہ خاتون اپنی ٹانگ سے ڈبل گلیز شیشے توڑتیں ہیں ماورہ :lol: :p
اتنی طاقت ہے اسکے پاؤں میں :p
اک بار کیا :p کئی بار دھماکہ سنتے ہیں ہم :lol: بھاگ کر دیکھا تو اپنے پیر کو مار تے ہوئے شیشے کی کرچیاں کرچیاں :lol: اور یہ اسکا شوہر بچارہ پھر ڈور پر گتے لگاتا پھرتا ہے ۔ :p

میں اندر جا ہی رہی تھی کہ یہ دونوں بھی اپنے گھر جا ہی رہے تھے تو میرے ہاتھ میں کیمرہ تھا مجھے شرارت سوجھی تو زوم کیا اور تصویر لے لی ۔ ویسے بھی لے لوں تو برا نہیں مناتے میرے سے بہت اچھے ہیں خاص کر اسکا میاں ۔ :p
بڑے اخلاق سے ملنساری سے پئیش آتا ہے ۔ انکی بیٹی سارا دن تو ہمارے ہی گھر پائی جاتی ہے کہ مناہل کی دوست ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
اچھا زبردست۔ عورت کو اتنا ہی بہادر ہونا چاہیے۔ :p ویسے میں دو، تین سال سے ان کے قصے آپ سے سن رہی ہوں۔ حیرت ہے پھر بھی ساتھ ہی ہیں۔ ہاں شاید لڑائی سے بھی پیار بڑھتا ہے۔ :p
 
تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔ :(

درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔ :?

اوسلو کی بدقسمتی مگر عبید کی خوش قسمتی کہ اس کو اپنے سوال کا یہاں جواب مل گیا :D :lol:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر بھیا، عبید بھائی کو کون سے سوال کا جواب ملا ہے؟؟ مجھے تو ان کی بات کی ہی سمجھ نہیں آئی تھی۔ :p :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی واپسی مبارک ہو، کہیے کیسی رہی سیر شیر؟ کب اور کہاں رودار لکھ رہے ہیں؟
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
Dancing_Doll.gif

یہ تھی بہار آئی بہار آئی ۔ :D میری بچاری کے آس پاس ایسی ٹریفک کی کی ہی بہار رہتی ہے چوبیس گھنٹے ۔

:p
اسی لیے میں انگلینڈ میں گھر نہیں لیتا
:wink:

نہیں لے لیں ۔ بہت اچھے اور صاف گھر بھی ہیں ۔ تو تیلے بھائی میری مانو تو ایک دو گھر لے ہی لیں :lol: بھلے خود نہ رہے رینٹ پر چڑھآ دیں لے کر :p
اب آپ نے مشورہ دیا ہے تو سوچتے ہیں۔
:wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
چلیں پھر ایسا کرتے ہیں کے میرے اور آپکے دونوں کے پیسے باجو سے دلوا دیتے ہیں -اور پھر جب باجو عمرہ کےلیے آئیں گی تو ہم یہاں ادا کردیں گے۔
:wink:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی بہت اچھی لگیں سب تصاویر اور کمنٹری بھی آپ کی، بہار کمنٹری :)

ماوراء ، آپ کی تصاویر کھل ہی نہیں رہیں صرف ایک تصویر دیکھ پائی ہوں کئی بار کی کوشش کر کر :(
جو ایک دیکھی ہے وہ بہت اچھی لگی !
 
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔ :(

درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔ :?

اوسلو کی بدقسمتی مگر عبید کی خوش قسمتی کہ اس کو اپنے سوال کا یہاں جواب مل گیا :D :lol:
تفسیر بھائی وہ تو مجھے پہلے بھی پتہ تھا کہ ماوراء ابھی ناروے میں ہے ۔ویسے ہی وہ خود چھپا رہی تھی ۔ پر اب اسے کون سمجھائے کہ چھپانے سے راز زیادہ کھلتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا زبردست۔ عورت کو اتنا ہی بہادر ہونا چاہیے۔ :p ویسے میں دو، تین سال سے ان کے قصے آپ سے سن رہی ہوں۔ حیرت ہے پھر بھی ساتھ ہی ہیں۔ ہاں شاید لڑائی سے بھی پیار بڑھتا ہے۔ :p

:lol: ساتھ نہیں رہتے الگ الگ ہی ہیں ۔ بیوی کہیں اور اور میاں ادھر سامنے ۔ کبھی کبھار ہی ملتے ہیں :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ لیں آپ مجھے کہہ رہے ہیں، باجو کس دن کام آئیں گی، ہیں۔

:lol: مجھے پہلے اپنے بچوں کے لئے تو لے لینے دیں ۔ پہلے میرا ارادہ اقراہ نمرہ کے لئے چھوٹا سا پیارا سا گھر لینے کا ہے اوپر کا بڑی کا نیچے کا چھوٹی کا ۔
اور میرے ساتھ مناہل :D

آپ لوگ اپنا اپنا خود مینج کئجیے نا ۔
:aadab:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی بہت اچھی لگیں سب تصاویر اور کمنٹری بھی آپ کی، بہار کمنٹری :)

ماوراء ، آپ کی تصاویر کھل ہی نہیں رہیں صرف ایک تصویر دیکھ پائی ہوں کئی بار کی کوشش کر کر :(
جو ایک دیکھی ہے وہ بہت اچھی لگی !

شکریہ شگفتہ ۔ ۔ ۔
ابھی کچھ اور بھی دکھانا ہے آپکو :lol: :lol:
مگر یہاں نہیں ۔ :p
 
Top