بہار آئی !

تیشہ

محفلین
:lol: میں بس نکل ہی رہی ہوں سکول
دیکھنا سرجری کی بھی بنا کے لاتی ۔ :lol: :lol: سکول کی ۔ لائیبری کی ۔


شام کو آتی ہوں بہار لے کر اب میں بچوں کو لے آؤں پھر مجھے بھی کہیں جانا ہے ۔

شام کو ملتے ہیں ۔
 
ماوراء نے کہا:
اور یہ جو میرے گھر کے سامنے والا پارک ہے نا۔ اس بےچارے کی آج شامت آ گئی تھی۔ :p جگہ بتائی تو ہے۔ جہاں میں رہتی ہوں۔ اب اپنے علاقے کا نام تو میں بتانے سے رہی۔ :p
شامت تو نہ کہو اور علاقے کا نام نہ بتانے کا شکریہ پر مجھے توآپ کے علاقے کا نام معلوم ہے۔
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
واہ ماورا تمہارے گھر کو تو بہت سارے راستے جاتے ہیں۔ :lol:
وہ کیا شعر تھا۔ہمممم۔۔ اب بھول گیا۔ :(

راستے اس لیے میرے گھر تک جاتے ہیں تاکہ کسی (ایک) کو میرے گھر تک آنے میں دقت نہ ہو۔ کسی طرف سے بھی آ جائے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اور یہ جو میرے گھر کے سامنے والا پارک ہے نا۔ اس بےچارے کی آج شامت آ گئی تھی۔ :p جگہ بتائی تو ہے۔ جہاں میں رہتی ہوں۔ اب اپنے علاقے کا نام تو میں بتانے سے رہی۔ :p
شامت تو نہ کہو اور علاقے کا نام نہ بتانے کا شکریہ پر مجھے توآپ کے علاقے کا نام معلوم ہے۔
اگر معلوم ہے تو پوچھا کیوں ہے؟ :? :roll:
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
واہ ماورا تمہارے گھر کو تو بہت سارے راستے جاتے ہیں۔ :lol:
وہ کیا شعر تھا۔ہمممم۔۔ اب بھول گیا۔ :(

راستے اس لیے میرے گھر تک جاتے ہیں تاکہ کسی (ایک) کو میرے گھر تک آنے میں دقت نہ ہو۔ کسی طرف سے بھی آ جائے۔ :p


شعر تھا

انہی پتھروں پہ چل کے آ سکو تو آؤ۔ :)
 

ماوراء

محفلین
اللہ نہ کرے کہ میرے گھر کے راستے میں پتھر ہوں۔ ویسے اگلا مصرعہ کیا تھا۔ کہکشاں آتا ہے اتنا یاد ہے۔ :p

ویسے میرے ذہن میں کوئی اور شعر آ رہا تھا۔ :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں ماوراء اور باجو

میں نے بہت ساری تصاویر جمع کی ہوئی ہیں، لیکن وہ یا تو بادلوں کی ہیں اور یا پھر ہل چلاتے ہوئے ٹریکٹر یا پھر جھیلوں کے۔ کسی وقت لگاؤں گا

بہار کو ادھر آنے میں ابھی کچھ دن ہیں
 

زیک

مسافر
اچھی تصویریں ہیں ماوراء۔

مگر یہاں تو بہار چلی گئی۔ اب تو گرمیاں ہیں۔ :?
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت اچھی تصاویر ہیں ماوراء اور باجو

میں نے بہت ساری تصاویر جمع کی ہوئی ہیں، لیکن وہ یا تو بادلوں کی ہیں اور یا پھر ہل چلاتے ہوئے ٹریکٹر یا پھر جھیلوں کے۔ کسی وقت لگاؤں گا

بہار کو ادھر آنے میں ابھی کچھ دن ہیں
شکریہ۔ جھیلوں کی تصویریں لگانا نا۔ :)

اور آپ کی طرف ابھی تک بہار نہیں آئی کیا؟ :? یہ کوئی نرالا ہی ملک ہے۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ جھیلوں کی تصویریں لگانا نا۔ :)

اور آپ کی طرف ابھی تک بہار نہیں آئی کیا؟ :? یہ کوئی نرالا ہی ملک ہے۔ :p
جی بالکل۔ جھیلوں کی ہی لگاؤں گا تصاویر

دراصل یہاں ابھی بھی رات کو درجہ حرارت صفر تک یا اس سے بھی کم ہو جاتا ہے۔ دن میں بے شک اٹھارہ یا بیس ڈگری ہو۔ درختوں کی کونپلیں پھوٹ رہ ہیں۔ لیکن اس کو اصل بہار نہیں کہہ سکتے۔ اصل بہار شاید دو تین ہفتے بعد آئے جو سارے درخت پتوں سے بھر جائیں گے اور زمین پر سبزہ ہی سبزہ ہوگا
 

ماوراء

محفلین
اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔ :(

درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔ :?
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ میں نے اپنے بیڈروم کی کھڑکی سے بنائی تصویر :lol: :lol: :lol: اب میرے آس پاس سوائے ٹریفک مین روڈ کچھ ایسا ہے ہی نہی ں :cry: :cry:
کھڑکی کے شیشے میں سے ہی بنا لی ہیں کیا؟ باجو۔۔ آپ کے علاقہ مجھے پرسکون سا لگتا ہے۔ اور صفائی بھی بہت ہے۔ :p



ہاں کھڑکی کے شیشے سے ہی بنا لی ۔ :p
علاقہ تو بہت صاف ہے مگر میرا گھر کارنر والا ہے
اس لئے سائیڈ کی طرف بہت سکون ہے مگر جسطرف میرا بیڈ روم ہے وہ مین روڈ ہے چوبیس گھنٹے کی ٹریفک ہے ۔ اب تو شور کی عادت پڑ گئی جس وقت تک باہر ٹریفک شور نہ ہو مجھے نیند نہیں آتی :D اور باقی کوئی آکر رہے تو ڈسٹرب ہوتے ہیں اس مین روڈ کے شور سے ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
animated087.gif



میں ابھی مناہل کو لینے باہر نکلتی ہوںتو سب تصویریں لے کر آتی ہوں سکول کی بھی کہ بہار آئی بہار آئی ۔
ہاں ٹھیک ہے۔ بہار اب آئی ہے تو پتہ بھی تو چلے نہ۔ امی کو آج کہیں کام سے جانا تھا۔ صبح سویرے مجھے اٹھا کر ساتھ لے گئیں۔ پورے راستے امی مجھ سے اتنا تنگ ہوئیں۔ امی نے تو توبہ کر لی ہے کہ آئندہ تمھارے ساتھ کہیں نہیں جانا۔ :p
smilehandmd0.gif


آپ کی تصویروں کا میں انتظار کر رہی ہوں۔
smilehandmd0.gif


DSCF0380.jpg


یہ مین روڈ میرے کمرے سے باہر کی طرف ۔
میری کھڑکیاں ادھر کو کھلتیں ہیں ۔ مگر گھر کا دروازہ دوسری سٹریٹ پر کھلتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
یہ شو روم بلکل گھر کی سائیڈ پر میرے کمرے کی کھڑکی سے نظر آتا ہے ۔ اور اسی شو روم کے بلکل پیچھے مناہل کا سکول ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
DSCF0376.jpg



یہ آج دوپہر کو میں نے اپنی مین روڈ بریج کے اوپر سے گزرتے ہوئے لی ۔ اتنا ٹریفک رہتا ہے دیکھ لو ۔ :( اور سائیڈ جو گھر ہیں انہی میں آخری کونے والا میرا ہے ۔
 
Top