بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

11065_1153527084721_1424006030_30400199_2233365_n.jpg
 
arifkarim

معطل
ایم کیو ایم کے حمائیتی اس فارم کو ہائیجیک کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ فکر نہ کریں، انکی ہر خودساختہ ڈھیل کا جواب ہے ہمارے پاس!
 
کاشفی

محفلین
پاجی ہائیجیک کدھر ۔۔۔انتظامیہ آپ کی۔۔فورم آپ کا۔۔۔جس پیغام کو چاہیں ڈلیٹ دیں۔۔۔کوئی روکنے والا نہیں۔۔۔ اور ویسے بھی ہائیجیک کرنا ملک دشمن نواز لیگیوں کا کام ہے ۔۔۔۔ہمارا نہیں۔۔۔ہم تو محبت بانٹ رہے ہیں۔۔۔ حق بول رہے ہیں۔۔ الحمداللہ رب العالمین۔
 
آفت

محفلین
قافلے کی قیادت کرنے والے رسول بخش پلیجو کا کہنا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور سندھیوں کو ہی ایم کیو ایم کراچی میں غلام بنائے ہوئے ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے وسائل پر قبضہ کر کے سندھیون کی محرومیوں میں اضافہ کیا ہے ۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم نے نام نہاد رضا کار بھرتی کر کے شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال رکھا ہے یہ رضا کار درحقیقت دہشت گرد ہیں ۔
 
آفت

محفلین
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔ جس طرح کی زبان آپ لوگ استمعال کر رہے ہیں اس پر تو دوسرا کوئی بھی فورم آپ لوگوں پر کب سے پابندی لگا چکا ہوتا ۔ خدا کے لیے تعصب پسندی سے نکل ک سوچو ۔ جن سیاستدانوں کو آج آپ ایم کیو ایم کی وجہ سے گالیاں دے ہے ہیں کل کو اگر یہ حکمران بنے تو یہی ایم کیو ایم سب سے پہلے ان کے ساتھ حکومت میں شامل ہو گی ۔ پھر آپ زداری کو گالیاں دے رہے ہو گے ۔

پاجی ہائیجیک کدھر ۔۔۔انتظامیہ آپ کی۔۔فورم آپ کا۔۔۔جس پیغام کو چاہیں ڈلیٹ دیں۔۔۔کوئی روکنے والا نہیں۔۔۔ اور ویسے بھی ہائیجیک کرنا ملک دشمن نواز لیگیوں کا کام ہے ۔۔۔۔ہمارا نہیں۔۔۔ہم تو محبت بانٹ رہے ہیں۔۔۔ حق بول رہے ہیں۔۔ الحمداللہ رب العالمین۔
 
فاتح

لائبریرین
انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔
آفت کا کہنا ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔ :rollingonthefloor:[/quote]

فرحان صاحب، کیا واقعی اردو ہی آپ کی مادری زبان ہے؟ یا میری اردو اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ مجھے وہ مفہوم سمجھ نہیں آیا جو آپ نے نکال کر دکھا دیا؟ چلیں اس کا انگریزی ترجمہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں:
انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔
Would the every second thread be about MQM... IF the administration was NOT neutral?
یعنی یہ تو انتظامیہ کی "غیر جانبداری" ہے کہ وہ یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم کے متعلق کھولنے کی اجازت دے رہی ہے ورنہ اگر انتظامیہ جانبدار ہوتی تو ایم کیو ایم کے متعلق اتنے تھریڈز کھولنے نہ دیتی۔
براہِ کرم اگر میری اردو خراب ہو چکی ہے تو درستگی فرما دیجیے۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
فرحان صاحب آپ حقائق کوتوڑمروڑ کر پیش کرنے کے اتنے عادی ہوگئے کہ اب یہ عمل بے اختیاری ہوگیا ہے اور اب یہ آپ سے خود بخود ہوجاتا ہے۔

آفت بہن نے لکھا ہے انتظامیہ اگر غیر جانبدار نہ ہوتی تو کیا یہاں ہر دوسرا تھریڈ ایم کیو ایم سے متعلق ہوتا ۔ ۔۔۔۔

اور آپ نے اس بیان کو توڑ کر ایسا بنا دیا آفت کا کہنا ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے

آپ کوجلدازجلد کسی نفسیاتی ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس ذہنی بیماری کا علاج کرنا چاہیئے اور ایم کیو ایم کی پروپیگنڈہ خوراک کھانے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
پھر سے پاکستان کے دو ٹکڑے ۔ نہیں ۔۔ اے میرے پیارے اللہ پاکستان کی خیر فرما۔ آمین۔
اللہ تعالی پاکستانی عوام کو اور خاص طور پر سندھی لوگوں کو تمام صوبوں کی عوام کے ساتھ متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
ارے بھائی پاکستان میں سے ہر کوئی :mad: اپنا ٹکڑا لینا چاہتا ہے :noxxx: کیونکہ پاکستان میں غداروں :skull:کی وافر مقدار موجود ہے ۔
 
آپ موضوع کے عنوان پر رہتے ہوئے بات کریں۔

جناب عالی یہ موضوع پر رہتے ہوئے ہی بات کی جا رہی ہے اور آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ رسول بخش پلیجو پاکستان کے خلاف نہیں اور نہ ہی علیحدگی پسند۔ جو لوگ پاکستان سے علیحدگی چاہتے ہیں وہ اور ہیں اوو ان سے 1997 میں ایم کیو ایم کا اتحاد تھا اور جسقم اور ایم کیو ایم کے جھنڈے ساتھ تھے۔
 
پھر سے پاکستان کے دو ٹکڑے ۔ نہیں ۔۔ اے میرے پیارے اللہ پاکستان کی خیر فرما۔ آمین۔
اللہ تعالی پاکستانی عوام کو اور خاص طور پر سندھی لوگوں کو تمام صوبوں کی عوام کے ساتھ متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

مجھے نہیں پتہ کہ آپ بھائی ہیں یا بہن :)
یقین جانیں سندھی بھی محب وطن ہیں اور پاکستان کے خلاف ہرگز نہیں ہاں جو لوگ پاکستان کے خلاف ہیں ان کو اتنی پذیرائی نہیں ملتی اور یہ بھی اپ کو بتاتا چلوں کہ یہ اصل میں طبقاتی جنگ ہیں اس میں عام پنجابی، سندھی، پٹھان یا بلوچ کا قصور نہیں یہ بس ایک مخصوص طبقے کے اپنے مفادات ہیں۔ آپ کو شاید پتہ ہو کہ سائیں جی ایم سید کا قیام پاکستان میں بڑا ہاتھ رہا ہے مگر جب قیام پاکستان کے بعد جی ایم سید کے بجائے ہاورن فیملی کو آگے لایا گیا تو جی ایم سید پیچھے ہٹ گئے اور بعد میں ایک علیحدگی کی تحریک شروع کی۔
 
مہوش علی

لائبریرین
جناب عالی یہ موضوع پر رہتے ہوئے ہی بات کی جا رہی ہے اور آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ رسول بخش پلیجو پاکستان کے خلاف نہیں اور نہ ہی علیحدگی پسند۔ جو لوگ پاکستان سے علیحدگی چاہتے ہیں وہ اور ہیں اوو ان سے 1997 میں ایم کیو ایم کا اتحاد تھا اور جسقم اور ایم کیو ایم کے جھنڈے ساتھ تھے۔
مجھے نہیں علم کہ جسقم نے سندھی قوم پرست اور علیحدگی پرست ہوتے ہوئے کیسے ایم کیو ایم سے اتحاد کیا ہوا تھا۔
مگر ایک بات یہ ہے کہ 1997 میں پیپلز پارٹی اور نصیر اللہ بابر نے کراچی میں "جناح پور" کے جھوٹے الزام کے نام پر جو ریاستی دہشتگردی پھیلائی ہوئی تھی، اس پر شکر ہے کہ حالات کی خرابی المیہ مشرقی پاکستان کی حد تک نہیں پہنچی۔ جسقم کے ساتھ اتحاد کن بنیادوں پر ہوا، اسکا مجھے علم نہیں، مگر اتنا پتا ہے کہ پیپلز پارٹی سے 1997 میں اتحاد ممکن نہ تھا کہ پیپلز پارٹی نے خود ایم کیو ایم پر جناح پور کا الزام لگا کر اسے علیحدگی پسند اور ملک غدار بنایا ہوا تھا، اور باقی ملک نصیر اللہ بابر کے اس ریاستی دہشتگردی پر پیپلز پارٹی اور نصیر اللہ بابر کی پیٹھ تھپتھپا رہا تھا۔ [اور کل کی پوسٹ میں گرافک بھیا کے منہ پر لگے خون کا آثار اُس وقت واضح ہو رہے تھے جب وہ کہہ رہے تھے کہ نصیر اللہ بابر کے ذریعے کراچی میں پھر خونی آپریشن شروع کروا دینا چاہیے]
 
Top