مبارکباد بڑے بھائی طارق سعید کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک 7 اکتوبر 2011 تا 2012

بڑے بھائی طارق سعید محفل کے رکن تو نہیں ہیں۔
ان کے پاس کمپیوٹر بھی نہیں۔
ایک بار میں نے فےس بک پر ایک اکاؤنٹ بنا کر دیا تھا، موبائل سے کبھی کبھی پیغام لکھ دیتے ہیں۔
بہرحال
7 اکتوبر 2011 کو ان کا کاح ہوا تھا
نکاح کی تصاویر
یہ خود ہیں۔ پیچھے میرا چھوٹا بھائی شاہد علی

طارق سعید اور شاہد علی
طارق سعید اور شاہد علی
طارق سعید اور حضرت مَیں
مولانا منیر صاحب اور طارق سعید
بائیں طرف سے۔ صفدر لڑکی کا تایا ، ہمارا ایک خالو افتخار اور ایک بزرگ(ان کا مجھے تعارف نہیں)
پیچھے ہمارے بہنوئی صاحب منظر حسین، اور طارق سعید
پیچھے خالو نذر (لڑکی کے والد) اور آگے منظر حسین
طارق اور بھانجا توحید منظر
پیچھے ہمارے بہنوئی صاحب منظر حسین، طارق سعید اور بھانجا توحید منظر ، بائیں پیچھے خالو نذر (لڑکی کے والد)
نکاح رجسٹرار اور مولانا منیر
نکاح رجسٹرار اور مولانا منیر
شہباز (لڑکی کا کزن) لڑکی کا خالو صفدر اور ہمارا اور لڑکی کا خالو افتخار
مولانا منیر چائے کے ساتھ اور طارق سعید
 

اشتیاق علی

لائبریرین
مبارک ہو جناب ۔ اللہ پاک دین و دنیا کی بھلائیاں عطا کرے اور دونوں جہان میں بیڑا پار کرے۔ آمین۔

تصاویر میں دیسی ماحول اور چارپائی وغیرہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
 
یہ طارق سعید وہی ہی اور بھانجے توحید منظر کی امی جان بھی جو کہ مجھے میرے افسانے "اُسے کیا خبر تھی" میں صبح صبح ٹھنڈے پانی سے ڈراتے تھے سردیوں میں۔
حالانکہ سردیوں میں ٹھنڈے کے بعد تازہ گرم پانی آتا ہے۔ لیکن ان دنوں میں پانچ سال سے بھی چھوٹا تھا
 
مبارک ہو جناب ۔ اللہ پاک دین و دنیا کی بھلائیاں عطا کرے اور دونوں جہان میں بیڑا پار کرے۔ آمین۔

تصاویر میں دیسی ماحول اور چارپائی وغیرہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
آمین۔ مجھے بھی اپنی اسی معاشرت سے پیار ہے۔ دوسرے ماحول میں میں مطابقت پیدا نہیں کر سکا
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو جناب۔

سچ پوچھیں تو دیسی ماحول دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔ چارپائیاں، حقہ، بہت خوب۔
 
Top