کتے بھیجی ہاں میں بھی یہ بھگت چکا ہوں اور اب اگر بلی جاگ جائے تو وہ بھی سب کو منہ اندھیرے اٹھا دیتی ہے
جی ہاں میں بھی یہ بھگت چکا ہوں اور اب اگر بلی جاگ جائے تو وہ بھی سب کو منہ اندھیرے اٹھا دیتی ہے
پڑوسیوں کے مرغے کو بھی لسٹ میں شامل کرلیں۔کتے بھی
درست کہا فہیم، ابھی چند دن پہلے ہی "مرغوں" کے چکر میں کسی کے گھر سے پِٹ کر آیا ہے اور آج کل لنگڑا کر چل رہا ہے، سارے بچے افسردہ ہیں لیکن کیا کیا جا سکتا ہےپڑوسیوں کے مرغے کو بھی لسٹ میں شامل کرلیں۔