بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:دوسرا ٹیسٹ میچ

157341.jpg
 
آج تیسرے دن زمبابوے اپنی پہلی اننگ میں 282 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی
ایلٹن چنگمبورا نے 86 رنز بنائے
روبل حسین نے 5 جبکہ سہاگ غازی نے 4 وکٹیں لیں
 
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے تھے
شکیب الحسن نے 59 رنز بنائے جبکہ مشفیق الرحیم 50 رنز بنا کر ناٹ ّآؤٹ ہیں
شنگی ماساکاڈزا نے 3 وکٹیں لیں
بنگلہ دیش کی مجموعی برتری 272 رنز ہو گئی
 
Top