بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:دوسرا ٹیسٹ میچ

پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر
بنگلہ دیش​
نے اپنی پہلی اننگ میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے تھے​
شکیب الحسن نے 81 جبکہ مشفیق الرحیم نے 60 رنز بنائے​
 
157289.jpg
 
آج دوسرے دن بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگ میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
شکیب الحسن نے 81،ناصر حسین نے 77جبکہ مشفیق الرحیم نے 60 رنز بنائے
ایلٹن چنگمبورا نے 3 وکٹیں لیں
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر زمبابوے نے اپنی پہلی اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے تھے
ایلٹن چنگمبورا 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں
 
Top