بلی

طالوت

محفلین
عبداللہ میرے بھوت بنگلے کی بلیاں تو مجھے دیکھ کر ایسی بھاگتی ہیں جیسے میں کوئی فلپائن کا رہنے والا ہوں :)
 

عسکری

معطل
یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ کے فلپینی اتنے شریف؟؟؟؟؟؟؟؟÷ ہمارے تو پوری 20 بلیاں ہضم کر گئے
 

شمشاد

لائبریرین
اول تو یہ بلی اور اس کے بچے باہر ہی نہیں جاتے اور ویسے بھی اس علاقے میں فلپینی نہیں ہیں۔
 

عسکری

معطل
اول تو یہ بلی اور اس کے بچے باہر ہی نہیں جاتے اور ویسے بھی اس علاقے میں فلپینی نہیں ہیں۔

بچا کے رکھنا بھائی جی سنا ہے اس کے کباب بہت اچھے ہوتے ہیں ہہہہہہہہہہہہہہہہ یہ میں نہیں میرا ہیلپر کہتا ہے جو بلی کا شکاری ہے
 

طالوت

محفلین
توبہ توبہ بلی اور ہانڈی ؟ توبہ توبہ ۔ عبداللہ یہ فلپینی میرے کب سے ہو گئے ؟
اصل میں قصہ کچھ یوں ہے کہ جب میں نیا نیا آیا تھا ہمارے بھوت بنگلے میں بلی نے بچے دیے تھے اب آپ تو پتہ ہے بچہ تو گدھے کا بھی اچھا لگتا ہے ۔ تو ایک دن میں نے ایک بچے کو پکڑ لیا اور ایک دو گھنٹے تک اسے خوب تنگ کیا ۔ ایک دن ایک اور بلی کو کھانے کی ٹیبل پر سن باتھ اسٹائل میں لیٹے پایا تو ایک جوتا دے مارا ۔ بس یہ دو چھوٹے سے گناہ میرے کندھوں پر ہیں ۔
وسلام
 

زونی

محفلین
شمشاد بھائی بلی کے بچے بہت پیارے ہیں ،، بڑی والی کی آنکھیں کچھ خوفناک ہیں ناں ؟:worried:

ویسے یہ سب آپ نے پال رکھی ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بلی میری بیٹی نے پالی ہوئی ہے۔ اس کے بچے اب ایک ماہ اور 20 دن کے ہو گئے ہیں۔

ان بچوں کے سارا دن تین کام ہوتے ہیں۔

1) دودھ پینا
2) آپس میں لڑنا
3) تھک ہار کر سو جانا

بہت پیارے بچے ہیں۔
 

زونی

محفلین
یہ بلی میری بیٹی نے پالی ہوئی ہے۔ اس کے بچے اب ایک ماہ اور 20 دن کے ہو گئے ہیں۔

ان بچوں کے سارا دن تین کام ہوتے ہیں۔

1) دودھ پینا
2) آپس میں لڑنا
3) تھک ہار کر سو جانا

بہت پیارے بچے ہیں۔




کیوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے کھلونے ہیں ۔
 
Top