بلی

شمشاد

لائبریرین
یہ ہے میری بیٹی کی بلی اور اس کا نام Cendy ہے۔ اس کی کچھ تصاویر شیریک محفل کر رہا ہوں۔

DSC027411.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میری بیٹی اس کی تصاویر بناتی رہتی ہے، بلکہ کبھی کبھی تو اس کی ویڈیو بھی بناتی رہتی ہے۔

DSC02y636.jpg


DSC00042.jpg


DSC00060.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اصل بات یہ ہے کہ پرسوں اس نے پہلی دفعہ دو بچے دیئے ہیں۔ اللہ کی قدرت ہے کہ ایک مکمل سفید ہے اور ایک مکمل بورا (براؤن)۔

DSC03248.jpg


DSC03252.jpg


DSC03254.jpg


DSC03256.jpg
 

طالوت

محفلین
خطرناک معلوم ہوتی ہے ۔ اسے ناڈک کا دودھ پلاتے ہیں ؟ ویسے یہ بتائیے کہ بلی کتے کی مانند سمجھدار ہوتی ہے کہ نہیں ۔ میرا ارادہ ہے ایک بلی پالنے کا کہ تنہاہیوں کا کوئی تو ساتھی ہو ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بہت سمجھدار بلی ہے۔ غلاظت بالکل نہیں پھیلاتی۔ مقررہ جگہ کے علاوہ کہیں نہیں جاتی۔ کھانا البتہ اس کا خاص ہے۔ جو کہ ہر بڑے مال میں مل جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو اس کے بچے کافی بڑے ہو گئے ہیں، بھاگتے دوڑتے بہت اچھے لگتے ہیں، آپس میں لڑتے بھی بہت ہیں۔ ان کی ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہوں، مکمل ہونے پر یہاں لگاتا ہوں۔
 
Top