بغداد کا مے خانہ

فرحت کیانی

لائبریرین
اتنا مختصر تبصرہ ؟؟؟جیسے عید کا دن:(
اس سے تو بہتر تھا میں کرایہ ہی مانگ لیتا:cry2:
معذرت۔ کچھ مصروفیت ہے اس لئے محفل کا صفحہ تو کُھلا رہتا ہے لیکن تفصیلاً کچھ بھی لکھنے یا پڑھنے کا موقع نہیں مل رہا۔ مختصر تبصرہ بطور رسید کرنا ضروری ہے اور ٹیگنگ کے لئے شکریہ کہنے کے لئے بھی۔
ایک بار پھر جزاک اللہ۔ بہت اچھی تصاویر شیئر کیں آپ نے۔ ایک دو کچھ عرصہ پہلے کی معلوم ہوتی ہیں۔ معلوم نہیں ان دنوں بغداد کن حالوں میں ہے :(
آپ کو عراق جانے کا اتفاق ہوا کبھی؟ میری بچپن سے تیارکردہ وش لسٹ میں عراق جانا بھی لکھا ہے۔ شاید کبھی جا سکوں۔
 
عبدالرزاق قادری
ویسے چچا ڈھکن میں غیرمتفق ہونے کی وجہ سمجھ نہیں آئی، وہاں تو صرف اسمائلز تھیں نہایت بے ضرر سی
نیچے بتایا ہے جناب۔ اقتباس لینے کے بعد لکھا تھا۔ یہ تو ہونا ہی تھا۔ سارہ خان نے ایک جملے میں آپ کا خاکہ کھینچ مارا۔ چھوٹا ڈھکن کَہ کر
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
معذرت۔ کچھ مصروفیت ہے اس لئے محفل کا صفحہ تو کُھلا رہتا ہے لیکن تفصیلاً کچھ بھی لکھنے یا پڑھنے کا موقع نہیں مل رہا۔ مختصر تبصرہ بطور رسید کرنا ضروری ہے اور ٹیگنگ کے لئے شکریہ کہنے کے لئے بھی۔
ایک بار پھر جزاک اللہ۔ بہت اچھی تصاویر شیئر کیں آپ نے۔ ایک دو کچھ عرصہ پہلے کی معلوم ہوتی ہیں۔ معلوم نہیں ان دنوں بغداد کن حالوں میں ہے :(
آپ کو عراق جانے کا اتفاق ہوا کبھی؟ میری بچپن سے تیارکردہ وش لسٹ میں عراق جانا بھی لکھا ہے۔ شاید کبھی جا سکوں۔
بغداد اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہے
عراق کی تفصیلی سیر تو میں آپ کو کروا دیتا مگر، نیٹ کی سپیڈ کچھ دنوں سے بہت بہت سست ہے
اس لیے اپلوڈنگ میں مصیبت نظر آتی ہے

آپ کی مصروفیت بخیر انجام کو پہنچے، بیسٹ آف لک:):)
 
برگ حنا

محفلین
بہت زبردست اویس بھائی:)
بہت خوشی ہوئی کہ آپ کے توسط سے ہماری آنکھیں بھی مستفید ہوئیں
اور ان بابرکت و اعلی مقامات کی زیارت ہوئی:happy:
بہت خوش رہیں ہمیشہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
نیچے بتایا ہے جناب۔ اقتباس لینے کے بعد لکھا تھا۔ یہ تو ہونا ہی تھا۔ سارہ خان نے ایک جملے میں آپ کا خاکہ کھینچ مارا۔ چھوٹا ڈھکن کَہ کر
سرائیکی زبان کی ایک ضرب المثل ہے
"ڈٹھی کھوتی توں تے لڑ پئی کمبہار نال"
گری تو کھوتی سے اور جھگڑا کمہار سے کرنے لگی

غیر متفق آپ سارہ سے تھے، کلک میرے جواب پر کر دیا
بلے سائیں بلے:laugh::laugh:
 
ہوش و حواس کے ساتھ آپ کی غیر ضرر سمائلز سے غیر متفق تھا کہ وہاں پر آپ غیر ضرر الفاظ بھی لکھ سکتے تھے۔ ویسے اس معمولی سے معاملے میں میرا غیر متفق ہونا بھی غیر ضرر سا ہی تھا۔ نجانے کیوں ہمارا میڈیا نان ایشوز کو ایشوز بنا کر پیش کرتا ہے۔ حتیٰ کہ اب تو چوٹی کے ادیب بھی۔
 
مجھے چوٹی کے ادیبوں میں شامل کر کے ان کی بے عزتی تو نہ کریں سائیں:atwitsend:
ویسے آپ کا یہ "غیر ضرر" 30 کو 31 تک لے آیا ہے:(
اور مجھے آدمی اور ریچھ والی "نادان کی دوستی" یاد آ رہی ہے:laugh:
یہ ایشو نہیں صرف مذاق کا ایک بہانہ ہے سرکار :grin:
 
Top