سلیمان اشرف
محفلین
اے این پی کے سنئیر وزیر بشیر احمد بلور، خود کش حملے میں ہلاک ہوگئے، ان سمیت سات افراد اور ہلاک ہوئے ۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
لیکن انہی عالمی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلحہ لیس ’’ اسلامی جہاد‘‘ اور دہشت گردی کی تربیت دینے والی پاکستانی آئی ایس آئی جو بعد میں طالبان بن گئے، نے کبھی بھی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اس آستین کے سانپ کی تخلیق میں اپنے کردار کی ذمہ داری قبول نہیں کی! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! بزرگ کہتے کہتے تھک گئے کہ قومیں وہی کاٹتیں ہیں جو بوتی ہیں۔ ہمارے حکمرانوں اور افواج کے سربراہوں نے فرقہ بندی، کرپشن، بدعنوانی، جھوٹ اور اقتدار پسندی کے جو بیج کئی سال قبل بوئے تھے انکے یہ پودے دہشت گردی، غنڈہ گردی، غربت، بھوک اور افلاس کی شکل میں پورا معاشرہ کاٹ رہا ہے۔عالمی طاقتوں کی سرپرستی میں دہشت گردی کرنے والے طالبان نے پیشہ ورانہ ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے ذمہ داری قبول کرلی