بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
یہ سن کر بھی کیا مورخ مندرجہ ذیل سے اتفاق کرے گا؟ :lol:

اے سُست حق گُو ایک اور اصطلاح ذہن میں آئی ہے

تِھنک ٹینک

کیا خیال ہے اسے نہ فائنل کر لیں

اتفاق و تردید کا حق مؤرخ کے ذمہ ہے ۔
بریکنگ نیوز چینل کے ذمہ صرف خبر رسانی ہے :)
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بقول شگفتہ مہوش علی ریزروڈ آرمی میں شامل ہیں جب کہ حق گو مورخ کا خیال ہے کہ وہ ہر اول دستے میں شامل ہیں مگر خود کو ظاہر خفیہ دستے کا رکن کرتی ہیں۔ مزید اطلاعات اور حقائق آنے تک حق گوئی کا سلسلہ مؤخر کیا جاتا ہے۔

اے سُست حق گُو ایک اور اصطلاح ذہن میں آئی ہے

تِھنک ٹینک

کیا خیال ہے اسے نہ فائنل کر لیں :)

ہاں تھنک ٹینک ٹھیک ہے :shock:
 
بریکنگ نیوز

پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبہ سرحد میں‌ عید پیر کو منائی جا رہی ہے ۔۔ جبکہ باقی پاکستان میں‌ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق منگل کے روز عید سعید منائی جائے گی ۔۔
 
ایک اور نیوز

یہاں‌ دبئی متحدہ عرب امارات میں‌ عید پیر 23 اکتوبر کو منائی جا رہی ہے تاہم شیعہ مکتبہ فکر کے مطابق عید الفطر منگل24 اکتوبر کو ہو رہی ہے ۔۔ یعنی کل کچھ مسلمان تو عید منا رہے ہوں‌ گے اور کچھ روضے سے ہوں‌گے ۔۔ پتا نہیں‌ کون سا دن ہوگا جب مسلم امہ کم از کم اپنے مذہبی تہوار ایک دن منانے کے قابل ہو گی ۔۔ ایسے ہی تو دنیا مسلمانوں پر نہیں ہنستی ، ہم خود موقع دیتے ہیں‌ان کو خود پر ہنسنے کا ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ تو کئی دن سے محفل پر نہیں‌آئیں، میں نے ایم ایس این میسنجر پر ایک دوست کے کہنے پر نک تبدیل کیا، تو اور کوئی سمجھ میں ہی نہیں‌آیا سوائے اس کے۔ اب اِدھر اور اُدھر دونوں‌جگہ یہی چلے گا

بےبی ہاتھی
 
شمشاد

محفل میں نہیں آئیں، تو کیا ہوا، ایس ایم ایس کر کے منظوری لے لینی تھی۔
 
دوست

محفلین
ایک اور نیوز

یہاں‌ دبئی متحدہ عرب امارات میں‌ عید پیر 23 اکتوبر کو منائی جا رہی ہے تاہم شیعہ مکتبہ فکر کے مطابق عید الفطر منگل24 اکتوبر کو ہو رہی ہے ۔۔ یعنی کل کچھ مسلمان تو عید منا رہے ہوں‌ گے اور کچھ روضے سے ہوں‌گے ۔۔ پتا نہیں‌ کون سا دن ہوگا جب مسلم امہ کم از کم اپنے مذہبی تہوار ایک دن منانے کے قابل ہو گی ۔۔ ایسے ہی تو دنیا مسلمانوں پر نہیں ہنستی ، ہم خود موقع دیتے ہیں‌ان کو خود پر ہنسنے کا ۔۔
رحم اس بات پر مانگا گیا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شاہد احمد خان نے کہا:
ایک اور نیوز

یہاں‌ دبئی متحدہ عرب امارات میں‌ عید پیر 23 اکتوبر کو منائی جا رہی ہے تاہم شیعہ مکتبہ فکر کے مطابق عید الفطر منگل24 اکتوبر کو ہو رہی ہے ۔۔ یعنی کل کچھ مسلمان تو عید منا رہے ہوں‌ گے اور کچھ روضے سے ہوں‌گے ۔۔ پتا نہیں‌ کون سا دن ہوگا جب مسلم امہ کم از کم اپنے مذہبی تہوار ایک دن منانے کے قابل ہو گی ۔۔ ایسے ہی تو دنیا مسلمانوں پر نہیں ہنستی ، ہم خود موقع دیتے ہیں‌ان کو خود پر ہنسنے کا ۔۔

شاہد بھائی یہ لوگ تو مسلم اُمہ بعد میں کہتے ہیں، پہلے اپنے آپ کو عرب اُمہ کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top