O جب حسنِ نظر سے ساز ہو جائے گا آئینۂ حق، مجاز ہو جائے گا اُٹھ جائے گا پردۂ دوئی آنکھوں سے حاصل اس سے نیاز ہو جائے گا