صحیح کہہ رہے ہیں آپ
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,624 ظاہر میں ہلچل بہت بڑی باتوں سے نہیں کبھی کبھی بہت چھوٹی سی بات زندگی میں وہ ہلچل پیدا کرتی ہے کہ انسان حیران کھڑا رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ظاہر میں ہلچل بہت بڑی باتوں سے نہیں کبھی کبھی بہت چھوٹی سی بات زندگی میں وہ ہلچل پیدا کرتی ہے کہ انسان حیران کھڑا رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2020 #21,625 ظاہر ہے آپ کہہ تو صحیح رہی ہیں، لیکن لڑی کی ترتیب خراب کر دی آپ نے۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,627 عین وقت پہ آپ نے نشاندہی کی شکریہ ہم سوچ ظاہر رہے تھے لکھ غلط گیے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,628 غلطی تسلیم کرلی La Alma اور درست بھی کردی پھر بھی ہلچل مچ گئی۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,630 قدر ہے بڑی میرے دل میں آپ کے لیے ، آپ بڑے باادب آدمی ہیں،سلامت رہیے۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,632 گلستانِ سعدی آپ نے لگتا ہے ازبر کی ہے۔آپ کی تحریر اور باتوں میں نظر آتی ہے سعدی نے گلستان میں لکھا 'صلح پیدا کرنے والا جھوٹ مصائب پیدا کرنے والے سچ سے بہتر ہے۔
گلستانِ سعدی آپ نے لگتا ہے ازبر کی ہے۔آپ کی تحریر اور باتوں میں نظر آتی ہے سعدی نے گلستان میں لکھا 'صلح پیدا کرنے والا جھوٹ مصائب پیدا کرنے والے سچ سے بہتر ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2020 #21,635 میں اور میری تحریر کیا، آپ کی عزت افزائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,636 محفل کی بڑی خوبی ہے کہ دنیا کے لوگوں کو بڑے پیار و محبت سے جوڑا ہوا لگتا سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔۔۔
محفل کی بڑی خوبی ہے کہ دنیا کے لوگوں کو بڑے پیار و محبت سے جوڑا ہوا لگتا سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 21، 2020 #21,639 ہماری دعائیں ہر وقت آپ لوگوں کے لیے ہیں۔ پرودگار اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2020 #21,640 یہاں اس لڑی کا ایک اور دور ختم ہوا۔ اب پھر سے الف سے شروع کریں۔