سیما علی

لائبریرین
ضرور خودساختہ دانشور اپنی مرضی سے بھلے جو کچھ لکھے، ٹویٹ کرئے وہ سب ٹھیک ہے لیکن جب کوئی اسکو اسکے اپنے جھوٹ اور پروپیگنڈے بارے بتائے تو آزادی اظہار رائے پر حملہ ہوجاتا ہے اور یہ اسے بلاک کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظرف کی بات ہے جب ہارتے بھی تھے تو طرف دار تھے اور ووٹ اِنکو ہی دیتے تھے۔اب جیتے بھی تو انہی کے طرف دار ہیں مگر حماقتیں کب تک برداشت کریں۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
فوری بجلی آنا چاہیے شمشاد صاحب بڑا غصہ آرہا ہے ایک گھنٹہ ہوگیا ہے نیند الگ خراب ہوئی۔۔۔۔جنیریٹر الگ ناراض ہے چل کر نہیں دے رہا۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اچھا طریقہ ہے دوسروں کو دھمکانے کا کہ ہر بات پر رونا سٹارٹ۔
معلوم بھی ہے ناں کہ رونے سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 
Top