ٹھیک مگر بابا جی تو کم ہی آتے ہیں یہاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 27، 2018 #16,882 ثمرین تو ہوتی ہے نا یہاں ، ہم اس سے چائے بنانا سیکھ لیتے ہیں ۔
وجی لائبریرین اگست 27، 2018 #16,883 جناب ویسے تو ابھی تو کھانے کا وقت ہوا ہے ہم پھر اسکے بعد چائے پیئینگے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 27، 2018 #16,884 چلیں آپ کھانے سے فارغ ہو لیں ہم چائے کا آڈر کرتے ہیں ۔
م حمزہ محفلین اگست 27، 2018 #16,900 عظیم نے کہا: ظاہر ہے کہ دور رہنے کیلئے دور رپنا پڑتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: عجب ہی کہے رہیں ہیں بھئی آپ تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطیاں درست کرلیں املا والی۔
عظیم نے کہا: ظاہر ہے کہ دور رہنے کیلئے دور رپنا پڑتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: عجب ہی کہے رہیں ہیں بھئی آپ تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطیاں درست کرلیں املا والی۔