عظیم

محفلین
صاحب آپ کے دل کوئی بات ہے ورنہ میرے دل میں کوئی بات نہیں
ضرور کوئی بات نہیں ہو گی
بس مجھے ایک دو بار ایسا محسوس ہوا ہے جیسے آپ کی جانب سے پیچھا کیا جاتا ہو۔
میری شاعری والی لڑی میں بھی عجیب و غریب مراسلے دیکھنے میں آتے تھے آپ کی طرف سے۔ اور یہاں بھی اکثر اوقات ایسی بات دیکھنے میں آ جاتی ہے جس سے مجھے احساس ہوتا ہے کہ شاید آپ مجھ سے کوئی بغض وغیرہ رکھتے ہوں یا کچھ شرارت کرتے ہوں
 
Top