فہد اشرف

محفلین
سر نہ آپ اکبر ہیں نہ اس لڑی میں کوئی بیربل۔
نوٹ۔ اس لڑی میں مراسلے حروف تہجی کی سیدھی ترتیب مطابق ارسال کرنے ہوتے ہیں۔
 

La Alma

لائبریرین
شنید ہے کہ آج کافی محفلین، فورم کے عالمِ برزخ میں پہنچ گئے ہیں .معلوم نہیں اس جنّت تک ان کی دوبارہ رسائی ہوتی ہے یا نہیں .
 
Top