حماد علی

محفلین
قسم سے ابھی ہم نے نیٹ سے ایک تصویر محفوظ کر لی ہے جس پر اردو کے حروف تہجی لکھے ہوے ہیں تا کہ مستقبل قریب میں غلطیوں کا امکان کم ہو جائے ہاہاہا
 

حماد علی

محفلین
صفر نمبر ملیں گے اگر سواد کو صواد لکھیں گے تو...
ض سے ذائقہ اور ص سے سواد نہیں لکھا جاتا ہے۔
کرتے تو آخر کیا کرتے؟
موقع پر "ص" سے کوئ لفط ہی ذہن میں نہ آیا سوچا چلو املاء کی غلطی کر دوں اس کی تصحیھ تو آپ لوگ کر دیتے اسی لیے سوچا کہ ترتیب خراب نہ ہو !!:)
 

حماد علی

محفلین
واہ حضرت آپ تو بڑے ذہین ہیں فوراً بھانپ گئے آپ کہ میں بن رہا ہوں!
چلیے جیسے خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ویسے ہی شائد کچھ عقل مجھ میں بھی آ ہی جائے
 

حماد علی

محفلین
یہ بھی ایک پہلو ہے
ارے میری اتنی مجال کہاں پر بھئی یہ تو اپنی اپنی سمجھ کا پھیر ہے کہ سمجھنے والا کیا سمجھتا ہے بات کے تو کئی ایک پہلو نکلتے ہیں اب آپ جس کو تھام لیں یہ الگ بات ہے!
خیر ویسے بڑا ہی اچھا نکتہ پکڑا آپ نے
ہاہاہاہا
 

سید عمران

محفلین
ثمرین بتارہی تھی کہ نون لیگ والے وہاں لینے تو گدھے گئے تھے مگر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے یہاں نایاب ہے، آپ سرکس کے شیر لے جائیں۔۔۔ تماشہ بھی خوب دکھائیں گے اور آپ ان سے عوام کا تماشہ بنانے کا ہنر بھی سیکھتے رہیں گے۔۔۔ سو ایسا ہی کیا۔۔۔ اور ایسا ہی ہوا!!!
 
Top