فکر اس بات کی ہے کہ حق گوئی قابل برداشت نہ رہی... اناپ شناپ جتنا چاہے بولیں...
قبلہ! مجھے تو ابھی تک یہی سمجھ آیا ہے کہ ہر بولنے والا خود کو صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے اور ہر سننے والا بولنے والے کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے۔ مسئلہ حق و باطل سے ہٹ کر "خود فریبی" اور "عقلِ کل" میں کھو گیا ہے۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
کیا کیا جا سکتا ہے۔ آجک کل سب کا یہی حال ہے
قبلہ! مجھے تو ابھی تک یہی سمجھ آیا ہے کہ ہر بولنے والا خود کو صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے اور ہر سننے والا بولنے والے کو غلط سمجھ رہا ہوتا ہے۔ مسئلہ حق و باطل سے ہٹ کر "خود فریبی" اور "عقلِ کل" میں کھو گیا ہے۔ :)
 
حماد علی

محفلین
تو میری طرف سے آپ سب کو "السلام علیکم"
یہاں بھی دھوپ کی تپش میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے دوپہر کے وقت گرمی اور رات کو سردی محسوس ہوتی ہی۔
 
Top