ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

عظیم

محفلین
ایک مصرع جو دل کو چهو جائے
مدتوں تک نہ مشک بو جائے

ایک مصرع جو دل کو چهو جائے
جس کی فریاد چار سو جائے

ایک مصرع جو دل کو چهو جائے
تب ہی ممکن ہو دل سے تو جائے

ایک مصرع جو دل کو چهو جائے
اور محفل سے ہائے ہو جائے

ایک مصرع جو دل کو چهو جائے
ایک مصرع جو کو بہ کو جائے
 
Top