ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

سید فصیح احمد

لائبریرین
آخر اس درد کی دوا کیا ہے ؟
(کچھ نہیں :) )
ع- یوں ہو تو چارۂ غمِ الفت ہی کیوں نہ ہو

عندلیب اپیا اور باقی دوستوں سے معذرت کے ساتھ ایک شعر لکھنے لگا ہوں ، مجبوری یہ ہے کہ اگر اب یہ 2 مصرعے نہ لکھے تو نیند نہیں آئے گی :) ( کبھی کبھی کچھ اشعار شریک کرنے کا ایک خاص مقام آن پڑتا ہے، پس! اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا :) )
؎
ہمارے درد کی یا رب کہیں دوا نہ ملے
اگر نہ درد کی اپنے دوا کہیں اُس کو
 
Top