یہ سب ایک ہی پانڈے کے مختلف ڈھکن ہیں۔مسلکی طور پر تو شاید دیو بند مکتب فکر سے ہیں لیکن نظریاتی اور عملی پیروکاری القاعدہ ، طالبان، لشکر جھنگوی وغیرہ وغیرہ کی
ہا ہا ہا ۔اس طرز کے بندے کے بارے پنجابی میں کہا جاتا ہے کہ:
لاہ لو جُتی تے پا لیو لمیا، مارو سو تے گنو اک
وہابی فقہ اور دیوبندی مسلک کی بنیادوں کے بارے میں تاریخ میں بے شمار شکوک و شبہات ہیں۔کہ ان کی آبیاری اس وقت کی نصرانی سپر پاور نے کی جو خلافتِ عثمانیہ کے خلاف برسر پیکار تھی۔ بدقسمتی کہ ہم میں سے کوئی واپس جا کر اس وقت کو عین الیقین کی سی کیفیت سےنہیں دیکھ سکتا اور اس دور میں معلومات کی اتنی بھر مار ہے کہ جھوٹ اور سچ کی شناخت مشکل بنا دی گئی ہے۔ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائیں اور سیدھے سچے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ گنتی کا کام روک دیتے ہیں، باقی پراسیس "سٹینڈرڈز" کے مطابق چلتا رہےہا ہا ہا ۔
لاہ لو جُتی ۔۔۔ تے پاویں ہزار مار کے اک گنو۔ پر اک گل ہے جے کہ اناں نوں فیر وی کوئی اثر نئی ہونڑا۔
آپ یہاں کہیں یہودی سوپر پاور کو تو نہیں بھول رہے؟کہ ان کی آبیاری اس وقت کی نصرانی سپر پاور نے کی جو خلافتِ عثمانیہ کے خلاف برسر پیکار تھی۔
نہیں، ان کا اشارہ شاید تاج برطانیہ اور آل سعود کی طرف ہےآپ یہاں کہیں یہودی سوپر پاور کو تو نہیں بھول رہے؟
شاید ۔۔۔۔۔آپ یہاں کہیں یہودی سوپر پاور کو تو نہیں بھول رہے؟
نہیں، ان کا اشارہ شاید تاج برطانیہ اور آل سعود کی طرف ہے
شاید ۔۔۔ ۔۔
ڈھکے چھپے انداز میں اس سب کے پیچھے انھی کا ذہن کارفرما ہو۔
لیکن دے گا نہیں کیونکہ ہدایت صرف متقیوں کے لئے ہی ہوتی ہے ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَانا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اسے ہدایت دے۔
یہودی النسل ہونا کوئی اتنا شدید معنی نہیں رکھتا البتہ منافقین میں سے ہونا زیادہ تکلیف دہ ہے۔بعض تھیوریز کے مطابق آل سعود خود یہودی النسل ہے
http://www.cifiaonline.com/factsaboutsaudiroyals.htm
http://surrenderingislam.com/surrendering-islam/saudis
http://beforeitsnews.com/arabic-new...y-concealing-their-jewish-origin-2444870.html
http://www.shoah.org.uk/2012/08/19/saudi-royal-family-is-jewish-king-and-prince-are-all-jew/
http://www.terrorism-illuminati.com/blog/2002-iraqi-intel-reported-wahhabis-are-jewish-origin
http://www.fas.org/irp/eprint/iraqi/wahhabi.pdf
http://www.globalresearch.ca/us-spo...-the-roots-of-the-us-wahhabi-alliance/5303558
ان سب میں Federation of American Scientists (FAS) کی رپورٹ میں دم ہے:
http://www.fas.org/irp/eprint/iraqi/wahhabi.pdf
http://en.wikipedia.org/wiki/Federation_of_American_Scientists
جی۔ آپ کہہ سکتے ہیں۔ لیکن تعداد یہاں کوئی وقعت نہیں رکھتی۔ جن میں اتفاق ہے وہ طاقتور ہیں ۔یعنی آپ اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ دنیا کے 1،6 ارب مسلمانوں کے ذہن کے سامنے دنیا کے محض 140 لاکھ یہود کا ذہن زیادہ طاقتور ہے؟
They already have started it ,پھر صرف زمین ہی کیوں، کائنات کی تو ہر شے کی ملکیت اللہ پاک کی ہے۔ ۔ یہ تمام 'مرد' و 'زن' اس ذاتِ باری تعالٰی نے اسی زمین سے بنائے ہیں۔ اب جس پر جی چاہے قبضہ فرما لی جیے۔ وا مولوی جی وا
دعا ہی کر سکتے ہیں ایسوں کے لیے۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
اللہ سے اچھی اُمید رکھیں۔لیکن دے گا نہیں کیونکہ ہدایت صرف متقیوں کے لئے ہی ہوتی ہے ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
طالبات شدت پسند ی کے لئے خود کو وقف نہیں کرتیں ۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار ان کو اسلام کی صحیح تصویر سے آشنا نہیں کرتے ۔طالبات تقریباً سبھی صوبہ خیبر پختونخواہ کی ہیں۔ نہ جانے پختون تھوک کے حساب سے اپنے آپ کو شدت پسندی کے لیے وقف کرنے کو کیوں تیار رہتے ہیں؟
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔ اب تو آلمؤسٹ سب نے دین کی بنام مسلک اپنی اپنی دکانیں سجا لی ہیں اور کچھ نے تو پیسے کے بل بوتے پر سپر سٹور بنا لیے ہیںطالبات شدت پسند ی کے لئے خود کو وقف نہیں کرتیں ۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار ان کو اسلام کی صحیح تصویر سے آشنا نہیں کرتے ۔
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
انہوں نے تو قوم کو اپنے اپنے برانڈز میں تبدیل کردیا ۔