ایک دن جیُو کے ساتھ

arifkarim

معطل
مسلکی طور پر تو شاید دیو بند مکتب فکر سے ہیں لیکن نظریاتی اور عملی پیروکاری القاعدہ ، طالبان، لشکر جھنگوی وغیرہ وغیرہ کی
یہ سب ایک ہی پانڈے کے مختلف ڈھکن ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Radical_Islam
http://en.wikipedia.org/wiki/Jihadism
http://en.wikipedia.org/wiki/Salafist_jihadism
http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_terrorism
 
اس طرز کے بندے کے بارے پنجابی میں کہا جاتا ہے کہ:
لاہ لو جُتی تے پا لیو لمیا، مارو سو تے گنو اک
ہا ہا ہا ۔
لاہ لو جُتی ۔۔۔تے پاویں ہزار مار کے اک گنو۔ ;) پر اک گل ہے جے کہ اناں نوں فیر وی کوئی اثر نئی ہونڑا۔
 
وہابی فقہ اور دیوبندی مسلک کی بنیادوں کے بارے میں تاریخ میں بے شمار شکوک و شبہات ہیں۔کہ ان کی آبیاری اس وقت کی نصرانی سپر پاور نے کی جو خلافتِ عثمانیہ کے خلاف برسر پیکار تھی۔ بدقسمتی کہ ہم میں سے کوئی واپس جا کر اس وقت کو عین الیقین کی سی کیفیت سےنہیں دیکھ سکتا اور اس دور میں معلومات کی اتنی بھر مار ہے کہ جھوٹ اور سچ کی شناخت مشکل بنا دی گئی ہے۔ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائیں اور سیدھے سچے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
یہودی النسل ہونا کوئی اتنا شدید معنی نہیں رکھتا البتہ منافقین میں سے ہونا زیادہ تکلیف دہ ہے۔
لارڈ ہمفرے کی کتاب میں تو نسبیات کے ماہرین نے آل سعود کا نسب مسلیمہ کذاب سے جوڑا۔ لیکن قران مجید کے علاوہ تمام تواریخ ، اسرائیلیات سے منصوب روایات اور اسلامی مورخوں کے بیان کردہ حالات و واقعات میں شک کی گنجائش بہر حال ہے۔
 
یعنی آپ اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ دنیا کے 1،6 ارب مسلمانوں کے ذہن کے سامنے دنیا کے محض 140 لاکھ یہود کا ذہن زیادہ طاقتور ہے؟ :)
جی۔ آپ کہہ سکتے ہیں۔ لیکن تعداد یہاں کوئی وقعت نہیں رکھتی۔ جن میں اتفاق ہے وہ طاقتور ہیں ۔
 
پھر صرف زمین ہی کیوں، کائنات کی تو ہر شے کی ملکیت اللہ پاک کی ہے۔ ۔ یہ تمام 'مرد' و 'زن' اس ذاتِ باری تعالٰی نے اسی زمین سے بنائے ہیں۔ اب جس پر جی چاہے قبضہ فرما لی جیے۔ وا مولوی جی وا
دعا ہی کر سکتے ہیں ایسوں کے لیے۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
They already have started it ,
 

عثمان

محفلین
طالبات تقریباً سبھی صوبہ خیبر پختونخواہ کی ہیں۔ نہ جانے پختون تھوک کے حساب سے اپنے آپ کو شدت پسندی کے لیے وقف کرنے کو کیوں تیار رہتے ہیں؟
 

سید زبیر

محفلین
سرکار ،! خواہ یہ دیوبندی ہوں یا بریلوی یا سلفی ، بلکہ میرا سگا بھائی کیوں نہ ہو۔ غلط کام غلط ہے ۔ یہی تو سرکار دو عالم نے سمجھایا ہے ۔
 

سید زبیر

محفلین
طالبات تقریباً سبھی صوبہ خیبر پختونخواہ کی ہیں۔ نہ جانے پختون تھوک کے حساب سے اپنے آپ کو شدت پسندی کے لیے وقف کرنے کو کیوں تیار رہتے ہیں؟
طالبات شدت پسند ی کے لئے خود کو وقف نہیں کرتیں ۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار ان کو اسلام کی صحیح تصویر سے آشنا نہیں کرتے ۔
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
انہوں نے تو قوم کو اپنے اپنے برانڈز میں تبدیل کردیا ۔
 
طالبات شدت پسند ی کے لئے خود کو وقف نہیں کرتیں ۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار ان کو اسلام کی صحیح تصویر سے آشنا نہیں کرتے ۔
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
انہوں نے تو قوم کو اپنے اپنے برانڈز میں تبدیل کردیا ۔
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔ اب تو آلمؤسٹ سب نے دین کی بنام مسلک اپنی اپنی دکانیں سجا لی ہیں اور کچھ نے تو پیسے کے بل بوتے پر سپر سٹور بنا لیے ہیں
اور خوب سیل لگا رکھی ہے ٹیلی میڈیا، پرنٹ میڈیا، سوشل میڈیا، گلی محلے، مسجدیں سب اپنی اپنی برانڈز کی مشہوری میں لگے ہیں۔
 
مشرف کے کارناموں میں سے ایک عظیم کارنامہ یہ تھا کہ لال مسجد کے دہشت گردوں کی بیخ کنی اور اس میں شامل تمام شدت پسندوں کو تہہ و تیغ کیا ورنہ آج سارے عزیزہ آنٹی عرف برقع والی سرکار کے نقش قدم پر ہوتے۔ واہ مشرف کیا بات ہے تیری گو تیرے جرائم بہت بڑے ہیں لیکن تیرا یہ کارنامہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
 
Top