ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
ہائے ےےےےے حسرت
آپ اکیلے نہیں ہیں چوہدری صاحب اس محفل میں ایک اور ابھی ہیں جنھوں نے یہ حسرت پال رکھی ہے محمد وارث بھی ہیں
اب کیا کریں محترمہ، ہمارے پیر و مرشد قبلہ و کعبہ غالب علیہ الرحمہ فرما گئے ہیں کہ
ہزاروں "عورتیں" ایسی کہ ہر "عورت" پہ دم نکلے
پوچھیں گے مرزا سے بھئی کیا راز تھا، اگر کبھی ملاقات ہو گئی تو :)
 

مخلص انسان

محفلین
‏کچھ خواتین کا خواب ہوتا ہے کہ 25 سال کی ہو کر شادی کرلونگی اور بعض خواتین نے پکی ضد پکڑی ہوتی کہ جب تک شادی نہیں ہوجاتی 25 سال کی نہیں ہونگی
 
Top