ایک جملہ کے لطائف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں بن پتنگ اڑ جاؤں گی
ہوا کے سنگ لہراؤں گی
تو دھرتی پر مجھے بلائے
میں آکاش کو جاؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں گی
میں بن پتنگ اڑ جاؤں گی

جگنو بن کر چم چم چمکوں
اڑتی پھروں ہواؤں میں
برکھا بن کر چھم چھم برسوں
چھپتی پھروں گھٹاؤں میں
گیت ملن کے گاؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں گی
میں بن پتنگ اڑ جاؤں گی

چندا کی نگری میں جا کر
چھن چھن ناچوں گاؤں میں
چندا تارے سن سن ناچیں
ایسا گیت سناؤں میں
اونچا نگر بساؤں رے
ہوا کے سنگ لہراؤں گی
میں بن پتنگ اڑ جاؤں گی

مشیر کاظمی
مگر مسوم بھیا تو تو " اڈائی جا اڈائی جا" والا ءاد آئے گا
 
Top