ایک جملہ کے لطائف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن ذرا ٹھہرو ۔۔۔
وہ آگئے تو گرمی ء بازار دیکھنا
آپ کا مطلب ہے کہ

یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوں
کہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے

منتظر ہے ہم میدان سجنے کے، کنستر بھر بھر انڈیلنے کے جس بھی پارٹی کا پلڑا ہلجا ہوا۔
 

جاسمن

لائبریرین
پاکستانی واحد قوم ہیں کہ جن کے دو دل ہوتے ہیں: اک دل کردا اے جاواں تے دوجا دل کردا اے نہ جاواں۔
 

جاسمن

لائبریرین
ایک نوجوان کی فرمائش
"میرے مراسلوں پہ آیا کرو اور مجھے زنانہ اکاؤنٹ کھولنے پہ مجبور نہ کرو۔ "
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر دس من سلاد کھائی جائے تو آپ بھی دبلی نہ ہوں گی!!!
لیکن ہم تو ایک پلیٹ سلاد سے زیادہ نہ کھا پائیں گے ایک وقت میں۔
:mad: :mad::mad:
میکوں بھینس کیوں بول رہے آپ۔
گائے بولیے نا۔ وہ بھی اللہ میاں کی گائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پلیٹ کی گہرائی ہی سب کچھ ہوتی ہے!!!
آخر کتنی ہو گی پلیٹ کی گہرائی۔۔۔
دریا جتنی یا سمندر جتنی تو نہیں ہو سکتی نا۔ چند سینٹی میٹر ہی ہونی۔

کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ ڈائریکٹ کھیت ہی سے۔۔۔۔ نہیں ہر گز نہیں۔ وہ دھلی ہوئی نہیں ہوتی۔
 
Top