ایک جملہ کے لطائف

‏"اندرون لاھور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ھیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رھی ھو اور دوسری جانب سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ھے
یوسفی
 

ربیع م

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
ان کو جانو کرتے ہونگے آپ کو جانور کرتے ہیں، ایک رے ہی کا تو فرق ہے صاحب سو، رے رُلتے رہیے :)
ان جانوروں نے تنگ کر کے رکھا ہوا ہے۔ کتنے ہی نمبرز کی رپورٹ بھی کر چکا ہوں لیکن حاصل حصول کچھ بھی نہیں:sad:
 

محمد وارث

لائبریرین
میاں داد اور آفریدی کی صلح ہو گئی۔:)
14671288_1210542992345301_3756940425893907213_n.jpg
 
میں ایسے نمبرز بلاک کر دیتا ہوں، بعد میں ایک ہی وقت میں سب کی صفائی ہو جاتی ہے :)
جن نمبرز کی رپورٹ ہو جاتی ہے ان سے دوبارہ پیغامات نہیں آتے لیکن وہی میسج کسی اور نمبر سے آنے لگ پڑے گا
طریقہ آپ والا بھی ٹھیک ہے
 
Top