ایک ای میل

سندباد

لائبریرین
کیا ہر روز یا جب بھی کسی کو موقع ملے، اسی ایک ہی دھاگے میں مضامین پوسٹ کئے جاتے رہیں گے؟ یا ہر مضمون کے لئے نیا دھاگہ کھولنےکی ضرورت ہوگی؟
اگر ہر مضمون کے لئے نیا دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہوگی تو پھر تبصرہ‌ اسی دھاگہ ہی میں کئے جاسکیں گے۔ یعنی اس صورت میں تبصروں کے لئے کسی نئے دھاگہ کھولنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کیا خیال ہے قیصرانی جی؟
 
قیصرانی

لائبریرین
سندباد نے کہا:

میرا خیال ہے کہ اچھے اچھے مضامین ایک ہی دھاگے پر اکٹھے رہیں تاکہ تلاش میں آسانی رہے۔ تبصرہ جات کے لئے الگ دھاگہ۔ ویسے جیسے کہیں
 
زیک

مسافر
ہر آرٹیکل کے لئے نیا تھریڈ کھولیں اور اسی میں تبصرات وغیرہ بھی ہوں کہ یہ آسان بھی ہے اور پھر ہر آرٹیکل کا موضوع فرق ہو گا تو انہیں اکٹھا ایک تھریڈ میں رکھنا صحیح نہیں۔
 
Top