مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

الف عین

لائبریرین
لیجئے ہماری منفرد ان کی ٹیم میں پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
حسن علوی

نہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ
 

حسن علوی

محفلین
لیجئے ہماری منفرد ان کی ٹیم میں پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
حسن علوی

نہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ

بہت شکریہ بابا جانی، آخر کچھوے کی چال چلتا چلتا یہاں تک پہنچ ہی گیا:)

اور یہ منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ گھوڑا بھی بن گیا اس کا مجھے احساس ہی نہ ہوا:confused::)
 

حسن علوی

محفلین

شکریہ وارث بھائی۔

مبارکباد قبول کریں حسن !
وسلام

شکریہ طالوت آپکا۔

مبروک یا حسن علوی!


شکریہ نظامی بھائی۔

مبروک یا اخی ۔ شاد باد شاد باد

بہت شکریہ محمود بھائی۔

منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو حسن:)

شکریہ فہیم، منفرد تو میں اور آپ ہو ہی گئے ہیں پر اگلی منزل کافی دور نظر آتی ھے (ممتاز):confused: مگر وہ کہتے ہیں نا کہ چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ:)
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو منفرد کا عہدہ

شکر کرو گھوڑا بنایا ہے، ویسے اس سے ملتا جلتا ایک اور بھی ہوتا ہے، اس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں، قد کاٹھ بھی تقریباً اتنا ہی ہوتا ہے، اس کے بھی سر پر سینگ نہیں ہوتے۔ وہ بننا چاہتے ہو کیا؟
 

حسن علوی

محفلین
مبارک ہو منفرد کا عہدہ

شکر کرو گھوڑا بنایا ہے، ویسے اس سے ملتا جلتا ایک اور بھی ہوتا ہے، اس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں، قد کاٹھ بھی تقریباً اتنا ہی ہوتا ہے، اس کے بھی سر پر سینگ نہیں ہوتے۔ وہ بننا چاہتے ہو کیا؟


لاحول ولا قوۃ

بھائی جی گھوڑا ہی اچھا ھے، اس چیز کو رہنے ہی دیجیئے ہم کو نہیں بننا وہ جو آپ چاہتے ہیں۔ اتنے اشارے جو دے دیئے صاف صاف اس چوپائے کا نام ہی لکھ دیا ہوتا:rolleyes:

ویسے مبارکباد کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا ہو سکتا ہے ایک آدھ اشارے سے سمجھ میں نہ آئے، اس لیے بہت سے اشارے دیئے تا کہ کسی سے تو سمجھ جاؤ۔
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو حسن ۔۔۔ :)

7e008da8d7bdb39dd1dde1caj9.gif
 

تیشہ

محفلین
:worried: میں سمجھی پتا نہیں کون سا گھوڑا :rollingonthefloor:
ایک تو انکل جی بھی عجیب سے ہی نام ٹائیٹل لگاتے ہیں ۔۔


حسن مبارک ہو :battingeyelashes:
(مٹھائی ) ،
 
Top