ایویں ہی!

فہیم

لائبریرین
فیس کی فکر نہ کریں۔ ایزی لوڈ کی صورت میں ادا کر دی جائے گی۔

آپ نے اگر "آئرن مین 2" مووی دیکھی ہو تو آپ کو معلوم ہو کہ،
اس فلم کے مرکزی کردار "ٹونی اسٹارک" سے امریکہ کی حکومت کو کام پڑ جاتا ہے۔
تو وہ حکومت کو کہتا ہے کہ آپ میری فیس ادا نہیں کرپائیں گے رہنے دیں میں یہ کام مفت میں ہی کردوں گا۔

تو بس یہاں بھی ایسا ہی سمجھ لیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ وہ اتنے عرصے بعد آئی اور صرف ایک پیغام پوسٹ کیا۔
 
Top