اینجل

اچھا تجزیہ کیا آپ نے بھائی صاحب!

ویسے تبدیلی کو بلاوجہ گھسا دیا آپ نے۔ خان صاحب ناراض ہو سکتے ہیں اس مماثلت پر۔ :)
ٹھیک ہے کہ تبدیلی ان کا ٹریڈمارک بن چکی لیکن اس کے مکمل جملہ حقوق ابھی تک خان صاحب نے نہیں خریدے۔
اور پھر آئی ٹو آئی دیکھ لینے کے بعد طاہر شاہ صاحب کے لیے تو گنجائش پیدا کی جاسکتی ہے:p
 

arifkarim

معطل
ایک ٹی وی شو میں ان صاحب پر تنقید ہو رہی تھی کہ انہوں نے اپنے پیسے کے بل پر خود کو منوا لیا
اگر امیر ہو کر اپنی بدنامی کروانا خود کو منوانا ہے تو اس کیٹیگری میں کئی لوگ آ سکتے ہیں۔ جیسے امریکہ کی یہ امیرزادی جسنے اپنی دولت کے دم پر یہ گانا ریلیز کر کے خوب بدنامی لیکن مشہوری کمائی
 
اگر امیر ہو کر اپنی بدنامی کروانا خود کو منوانا ہے تو اس کیٹیگری میں کئی لوگ آ سکتے ہیں۔ جیسے امریکہ کی یہ امیرزادی جسنے اپنی دولت کے دم پر یہ گانا ریلیز کر کے خوب بدنامی لیکن مشہوری کمائی
عارف بھائی ان محترمہ کی ویڈیو آواز بند کر کے بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ پاکستان میں ہٹ سمجھیں انہیں۔۔
 
Top