اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

تفسیر

محفلین
نہیں آپ تصویر لگا سکتے ہیں۔
لوگ اپکی پوسٹس سے نہین بھاگتے۔ بتا دوں کس بات سے بھاگتے ہیں :)

اسکا حل بھی بتا سکتی ہوں۔ پر کرنا پڑے گا

دی ہوئی چیز تو میں واپس نہیں کرتی :) میرے لیے وہ سلکیٹ کرنے کی وجہ :confused:

تو بھر مجھ سے بھاگتے ہیںteeth_smile
اگر آپ کاحل وقت کو تین ماہ پیچھےموڑ دے ۔ اور بہار کا موسم پھر سے لے آئے تو بالکل کرنے کو تیار ہوں ۔:(
اس لیے کے آپ بلندی کی طرف محو پرواز ہیں ۔smile_tongue
 
تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی، یہ گھر تو میری پہنچ سے دور ہیں۔پسند کر کے کیا کرنا ہے۔:(

اوپر دیکھو ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :)
مزا ان تک پہنچنے کی خواہش ہے۔۔۔ مزا ان چُھولینے کی تمنا ہے ۔۔۔ پہنچے پر کیا ملےگا؟ :grin:

میں تمہیں نمبر 11 اور نمبر 12 دیتا ہوں ۔ جب تم لان میں آوگی اور وہاں بیٹھ کو turtles کو دیکھو گی کے وہ کتنی آہستگی سے چلتاہے اور آرام سے اطراف کی خوبصورتی سے اپنے آپ کو بھر لیتاہے۔
ہاں ۔۔۔ تو ایک دن وہ وہاں بہونچ جائے گا جہاں اسے جانا ہے۔ مگر اس کی زندگی کا حاصل اسکا سفر ہے اس کی منزل نہیں۔ منزل پر تو سب ہی پہنچ جاتے ہیں اگر وہ صحیح راستہ اختیار کریں۔۔۔ مگر کیا ان کا راستہ خوشیاں اور زندگی کی رعنایوں سے بھرا ہوا تھا؟

فلاسفر بھیا
 
تعبیر

محفلین
تو بھر مجھ سے بھاگتے ہیںteeth_smile
اگر آپ کاحل وقت کو تین ماہ پیچھےموڑ دے ۔ اور بہار کا موسم پھر سے لے آئے تو بالکل کرنے کو تیار ہوں ۔:(
اس لیے کے آپ بلندی کی طرف محو پرواز ہیں ۔smile_tongue

اگر میرے بس مین ہوتا وقت موڑنا تو پہلے تو اپنے لیے موڑتی :(
میں بلندی کی طرف محو پرواز :confused::confused::confused: وہ کیسے :confused:
 
ماوراء

محفلین
اوپر دیکھو ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :)
مزا ان تک پہنچنے کی خواہش ہے۔۔۔ مزا ان چُھولینے کی تمنا ہے ۔۔۔ پہنچے پر کیا ملےگا؟ :grin:

میں تمہیں نمبر 11 اور نمبر 12 دیتا ہوں ۔ جب تم لان میں آوگی اور وہاں بیٹھ کو turtles کو دیکھو گی کے وہ کتنی آہستگی سے چلتاہے اور آرام سے اطراف کی خوبصورتی سے اپنے آپ کو بھر لیتاہے۔
ہاں ۔۔۔ تو ایک دن وہ وہاں بہونچ جائے گا جہاں اسے جانا ہے۔ مگر اس کی زندگی کا حاصل اسکا سفر ہے اس کی منزل نہیں۔ منزل پر تو سب ہی پہنچ جاتے ہیں اگر وہ صحیح راستہ اختیار کریں۔۔۔ مگر کیا ان کا راستہ خوشیاں اور زندگی کی رعنایوں سے بھرا ہوا تھا؟

فلاسفر بھیا

فلاسفر بھیا، اس مکان کی تمنا کرنے سے کیا ملے گا؟ میں تو ایک کچھوے والے گھر میں بھی نہ رہ کر ستاروں سے آگے دیکھ سکتی ہوں۔۔۔۔لیکن کسی اور چیز کی تمنا کرتی ہوں۔۔ایسے ہی کہیں زیادہ ہی اوپر دیکھنا شروع کر دوں تو ایک دن منہ کے بل نیچے گری ہوں۔:( ویسے بھی مکانوں سے خوشیاں یا منزل تھوڑا ہی ملتی ہیں۔

اچھا۔۔اگر میں یہ گھر لوں تو اتنے بڑے گھر کا خیال کون رکھے گا۔۔۔میں تو مینج نہیں کر سکتی۔۔اب یہ نہ کہیے گا کہ نوکر رکھ لینا۔۔۔:grin:
 
تعبیر

محفلین
اف ماوراء آپ اتنی حقیقت پسند کب سے ہو گئیں ہیں :eek:
کبھی کبھی مفت کے خواب دیکھنے میں کوئی خرچہ نہیں آتا
 
ماوراء

محفلین
تعبیر، یہ ساری باتیں امی بولتی ہیں۔۔۔کہ گھر، پیسہ، کمپیوٹر سے خوشیاں نہیں ملتیں۔۔بس ان کی باتیں دہرا دی ہیں۔;)
ورنہ میں تو رہتی ہی ڈریم لینڈ میں ہوں۔۔۔لیکن پھر بھی بہت بڑے گھر کی خواہش نہیں ہے۔ :p
 
دیکھا دیکھا۔۔۔ تمہیں مکان پسند آگیا۔teeth_smile
میں نے مکان کے علاوہ بھی تو کہا تھا ۔۔۔۔کہ لان پر بیٹھ کو مراقبہ میں جانا۔ smile_tongue
اچھا گھر تمام لوازمات کے ساتھ آئے تو پھر:hmm:
تمہاری امی صحیح ہیں۔اگر آپ اپنے سے مطمئن اور خوش۔۔۔ تو بہتر ہے ۔ دنیاوی چیزوں سے خوشی کے بجائے پریشانیاں ملتی ہیں
 
میں نےماوراء کو لکھ کر مسیج ایڈٹ کردیا:)
اب آپکو لکھ کر ایڈٹ کررہا ہوں:(
جس طرح ماوراء کو گھر کی دیک بھال کے لیے نوکروں کی ضرورت ہوگی۔۔۔ لگتا ہے مجھے یہاں لکھنے کے لیے ایک ٹائپسٹ کی ضرورت ہوگی۔ teeth_smile
 
ماوراء

محفلین
دیکھا دیکھا۔۔۔ تمہیں مکان پسند آگیا۔teeth_smile
میں نے مکان کے علاوہ بھی تو کہا تھا ۔۔۔۔کہ لان پر بیٹھ کو مراقبہ میں جانا۔ smile_tongue
اچھا گھر تمام لوازمات کے ساتھ آئے تو پھر:hmm:
تمہاری امی صحیح ہیں۔اگر آپ اپنے سے مطمئن اور خوش۔۔۔ تو بہتر ہے ۔ دنیاوی چیزوں سے خوشی کے بجائے پریشانیاں ملتی ہیں

اگر تحفے میں گھر سجا سجایا مل رہا ہے تو پھر کیا ہی بات ہے۔ میں اسے بیچ کر پیسے لے لوں گی۔:grin:

ہاں لان واقعی گھر میں اچھا ہونا چاہیے۔آہ کیا یاد کروا دیا۔۔ میں پاکستان گئی تھی تو گھر کا لان میں نے خود ٹھیک کیا۔ پودے منگوا کر لگوائے۔۔اسے خود سے سجانے کے بعد وہاں بیٹھنے کا مزہ ہی کچھ اور آتا تھا۔ لیکن کچھوے نہ رکھ سکی۔ :(:p

Puppy رکھنے کا شوق تھا۔۔لیکن میری کزن نے کچھ دن ادھار دیا ہی نہیں۔:(
 
تعبیر

محفلین
تعبیر، یہ ساری باتیں امی بولتی ہیں۔۔۔کہ گھر، پیسہ، کمپیوٹر سے خوشیاں نہیں ملتیں۔۔بس ان کی باتیں دہرا دی ہیں۔;)
ورنہ میں تو رہتی ہی ڈریم لینڈ میں ہوں۔۔۔لیکن پھر بھی بہت بڑے گھر کی خواہش نہیں ہے۔ :p

آپ کے ڈریم لینڈ میں یہ سب نہین ہوتا کیا؟؟؟

ہاں بڑے گھروں میں لوگ کھو جاتے ہیں ایک دوسرے کا پتہ ہی نہیں چلتا
 
ماوراء

محفلین
ڈریم لینڈ میں بڑا گھر؟

اصل میں میں بڑے گھر سے تنگ آ چکی ہوں۔ اس لیے میں اوپر سے نیچے آ گئی ہوں۔ چھوٹے سے اور پیارے سے گھر کی خواہش ہے۔ (چھوٹے کا یہ مطلب نہیں کہ بہت ہی چھوٹا۔۔۔لیکن بڑے سے چھوٹا۔)
 
تفسیر

محفلین
اگر تحفے میں گھر سجا سجایا مل رہا ہے تو پھر کیا ہی بات ہے۔ میں اسے بیچ کر پیسے لے لوں گی۔:grin:

ہاں لان واقعی گھر میں اچھا ہونا چاہیے۔آہ کیا یاد کروا دیا۔۔ میں پاکستان گئی تھی تو گھر کا لان میں نے خود ٹھیک کیا۔ پودے منگوا کر لگوائے۔۔اسے خود سے سجانے کے بعد وہاں بیٹھنے کا مزہ ہی کچھ اور آتا تھا۔ لیکن کچھوے نہ رکھ سکی۔ :(:p

Puppy رکھنے کا شوق تھا۔۔لیکن میری کزن نے کچھ دن ادھار دیا ہی نہیں۔:(

چلو پھر بھیا سے ملنے امریکہ آجاؤ ۔۔۔ یہ گھر ایل۔اے میں ہے ۔
پہلے نوکیا سیل فون کی آفر تھی ۔۔ تاکہ تم کال کرو۔ نہیں لی۔ اب یہ نا کہنا بھول گی ۔ پھر سے آفر کریںsmile_tongue
اب تم اپنے پرانے والے پر کروteeth_smile
اب گھر دلانے آفر ہے ۔ ( اس پر امی، ابو ایسی مار لگائیں گے کہ چاند تارے نظرآئیں :grin:)
 
ماوراء

محفلین
ہاں سیل فون کا یاد آیا۔۔وہ 8800 والا نہیں لے کر دیا تو این 95 ہی لے دیں۔ :(
گھر نہیں چاہیے۔۔۔وہ کسی اور سے فرمائش کروں گی۔:p
 
ماوراء

محفلین
ڈریم لینڈ کا ایڈرس مل سکتا ہے :grin:

وہاں کوئی آ نہیں سکتا۔۔۔۔راستے بہت دشوار ہیں۔۔۔آجتک کوئی پہنچ نہیں سکا۔۔:(
لیکن پہنچنے کے بعد سکون ہی سکون ہے۔

ویسے میرے ڈریم لینڈ کا ایڈریس لے کر آپ کیا کریں گی؟ آپ کے لیے بورنگ ہی جگہ ہو گی۔

---
اچھا اب اس تھریڈ پر تصویروں پر تبصرہ کرتے ہیں۔۔میں اپنی ہی کہانیاں لے کر بیٹھ گئی ہوں۔:rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر بھائی، کہاں کو بیچ میں کیوں لائے؟ اب رہنے دیں، میں خود لے لوں گی۔:(

ابو سے فرمائش کرنی ہے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
ارے نہیں تفسیر بھائی، تالا تو میں نے اپنے منہ پر لگا لیا ہوا ہے۔ آپ کو کبھی منع کیا کسی بات سے۔۔۔؟ نہ ہی کبھی آپ کی کسی بات کا برا منایا۔۔:)
 
Top