اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

تفسیر

محفلین
ویسٹ لیک اگورا یلز سے 5 میل کے فا صلے پر ہے


Notable Residents
Notable current and former residents of Westlake Village include:

Jimmy Clausen, current starting quarterback for the University of Notre Dame Football Team.
Terry Donahue, former UCLA football coach
Aaron Fisher
Brian Adams
Andre Young (Known as Dr. Dre)
Wayne Gretzky, former Los Angeles Kings center
David Wu, founder, CEO RotoHog.com
Cobi Jones, former Los Angeles Galaxy midfielder
Greg Norman, PGA golfer
Marc Tyler, football player
Eric Wynalda, former U.S. soccer player
Bas Rutten
Jason Cook, actor
Will Smith
Denise Richards
Charlie Sheen
Mary Kate and Ashley Olsen
Ashley Tesoro, actress and singer
James Caviezel
Heather Locklear
Jada Pinkett
Brian Sussman
Richie Sambora
Tom Selleck
Martin Lawrence
Cuba Gooding Jr.
Donna Summer
Tia Mowry
Tamera Mowry
Kurt Russell
Sean Brennan
Guillermo del Toro
Mickey Rooney
Bruce Hoffman
Phil Hendrie
 

تفسیر

محفلین
W00.JPG
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: یہ پہلی پوسٹ ہے اپکی جو edited نہیں ہے :)

بہت خوبصورت تصویریں ہیں ، بہت بہت شکریہ
 

تفسیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: یہ پہلی پوسٹ ہے اپکی جو edited نہیں ہے :)

بہت خوبصورت تصویریں ہیں ، بہت بہت شکریہ

اچھا جی ۔۔۔ میری غلطیاں دیکھ رہی ہیں :NO:
کیا حال ہیں آپ کے؟
اب میں ایک پوسٹ ایڈیٹ کرنے جارہا ہوں ۔ اوپر والی ۔۔۔ ماورا کا نام لکھنا بھول گیاsmile_tongue
ابھی میرا ریکارڈ نہیں ٹوٹا :clapping:

آپ نے اپنے لئے کونسا گھر چنا کیا؟
 

تعبیر

محفلین
میں تو اپ کا نام دکھے بغیر ہی بتا سکتی ہوں کہ یہ آپکی پوسٹ ہے :)
میرے حال اللہ کا شکر ہے۔
توبہ ہے آپ بور نہین ہو جاتے ایک ہی کام بار بار کر کے۔

گھر جو بھی دے دیں :)
 

تفسیر

محفلین
میں تو اپ کا نام دکھے بغیر ہی بتا سکتی ہوں کہ یہ آپکی پوسٹ ہے :)
میرے حال اللہ کا شکر ہے۔
توبہ ہے آپ بور نہین ہو جاتے ایک ہی کام بار بار کر کے۔

گھر جو بھی دے دیں :)


اس کا مطلب ہے کے مجھے اپنی تصویر لگانے کی ضرورت نہیں ۔ میں کافی دن سے سوچ رہا تھا۔ مگر آپ نے مشکل آسان کردی
آپ نئی ہیں اور پہچان لیتی ہیں تو باقی لوگ بھی پہچان لیتے ہونگے ۔ شاید یہی وجہ ہے لوگ میری پوسٹنگ کو پہچان کر نہیں آتے۔
اس کا کوئی حل؟

ہاں لیکن میری ٹائپنگ اور املا دونوں خراب ہیں۔اس کا کوئی حل؟

سب سے بلندی والا گھر آپ کو دے دیا۔ میرا خیال ہے نمبر2 پکچر۔ اگر پسند نا تو واپس کردیں۔ teeth_smile
 

تعبیر

محفلین
نہیں آپ تصویر لگا سکتے ہیں۔
لوگ اپکی پوسٹس سے نہین بھاگتے۔ بتا دوں کس بات سے بھاگتے ہیں :)

اسکا حل بھی بتا سکتی ہوں۔ پر کرنا پڑے گا

دی ہوئی چیز تو میں واپس نہیں کرتی :) میرے لیے وہ سلکیٹ کرنے کی وجہ :confused:
 
Top