اگوراہلز ۔ دنیا کے باغات

تفسیر

محفلین
24.JPG
 

تعبیر

محفلین
سبحان ا اللہ

بہت ہی شاندار ۔ شکریہ شیئر کرنے کا

آپ نے لوکیشن تو لکھی ہی نہیں
 

تفسیر

محفلین
سبحان ا اللہ

بہت ہی شاندار ۔ شکریہ شیئر کرنے کا

آپ نے لوکیشن تو لکھی ہی نہیں


میں ڈر رہا تھا کہ ایک بن بلائے مہمان نہ آجائےteeth_smile

Gardens of the World

Thousand Oaks, CA یہ شہر، Agoura Hills ( میرے شہر ) کے گرد و نواح میں ہے۔اور میرے گھر سے 10 منٹ کی ڈرائیو ہے۔ اس میں انگلینڈ، فرانس، اٹلی ، جاپان اور کیلیفورنیا۔ 5 مختلف ملکوں کے باغات ہیں۔آپ ان سب کو دیکھ رہی ہیں۔ایک ایک کا ٹئاٹل بنانے میں وقت لگتا ہے:grin:
 

تعبیر

محفلین
کل کچھ تصویریں کھل رہی تھیں اور کچھ نہیں ۔ تبھی مین نے پہلی والی پوسٹ نہیں پڑھی
چلیں یون سمجھ لیں کہ لکھ تو سکتی ہوں پر پڑھ نہیں سکتی :grin:
 

تفسیر

محفلین
کل کچھ تصویریں کھل رہی تھیں اور کچھ نہیں ۔ تبھی مین نے پہلی والی پوسٹ نہیں پڑھی
چلیں یون سمجھ لیں کہ لکھ تو سکتی ہوں پر پڑھ نہیں سکتی :grin:

چلیے یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔
پھر مجھے بار با معافی نہیں مانگنی " پڑھے" گی

ایڈیٹ فری تحریر smile_tongue
 
Top