اگوراہلز ۔ دنیا کے باغات

تفسیر

محفلین



دنیا کے باغات
تھاوزنڈ اوکھس کیلیفورنیا میں واقع ہے۔
یہ شہراگورا ہلز کے گرد و نواح میں ہے۔
اور میرے گھر سے 10 منٹ کی ڈرائیو ہے
اس میں
انگلینڈ،فرانس، اٹلی ، جاپان اور کیلیفورنیا
5 مختلف ملکوں کے باغات ہیں

01.JPG
اگوراہلز
 
Top