اپڈیٹ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ میں تو آگئی ہوں مگر آپ کہاں ہیں؟ اللہ کرے آپ خیریت سے ہوں

السلام علیکم جویریہ ، میں ٹھیک ہوں ۔ اچھا یہ بتائیں کیسی ہیں آپ ؟ آپ کی کچھ خبر نہیں تھی کچھ وقت ضرور نکالا کریں یہاں آنے کے لیے ۔ مجھے بوچھی نے بتایا تھا فون پر آپ کے آنے کے بارے میں ، بے حد خوشی ہوئی آپ کو اتنے دن بعد واپس دیکھ کر ۔ کچھ نہ کچھ وقت ضرور نکالا کریں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ فہد بھائی ، خیریت سے ہیں اور کیا مصروفیت چل رہی ہے آپ کی ؟

حسن ، کیا حال چھوٹے بھائی ؟ میں اس وقت تو گھر میں ہوں البتہ پچھلے دنوں گھر میں سب مجھ سے تنگ آ گئے تو مجھے لاہور بھیج دیا تھا :) میں بھی یہی کہا تھا گھر میں کہ اتنی غیر حاضری اچھی نہیں :)

اچھا کچھ کارنامہ انجام دے ڈالا اوکے دیکھتی ہوں ابھی :)

اور یہ کیا لکھا ۔ ۔ ۔ ننھی جان :) اچھا اچھا :):)
 

حسن علوی

محفلین
ہائے خوش قسمت ہیں آپی لاہور ہو آئیں کاش مجھے یہ سزا ملی ہوتی لاہور بھیجنے والی۔ کیسا رہا لاہور کا ٹرپ؟ موسم تو آجکل بہت گرم ہو گا نا وہاں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ جویریہ ، شکر ہے سب خیریت رہی ۔ یاد کرنے کے لیے تھینکس :) کیا کچھ کیا ان سب دنوں میں ، کوئی خاص ڈش بنائی :)


حسن بے فکر رہیں آپ کو بھی اللہ کرے جلد ہی یہ سزا ملے ویسے کب آنا ہے آپ کو واپس ۔ موسم اچھا خاصا گرم تھا لاہور میں اور ٹرپ بہت شاندار رہا ، مزے کیے، میں تو زیادہ تر شاپنگ میں لگی رہی وہاں :)
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ جویریہ ، شکر ہے سب خیریت رہی ۔ یاد کرنے کے لیے تھینکس :) کیا کچھ کیا ان سب دنوں میں ، کوئی خاص ڈش بنائی :)


یا الہی یہ ماجرا کیا ہے


میں تو ڈانٹ سننے کی موڈ میں تھی ۔ یہاں تو باس صآحبہ کا لب و لہجہ ہی الگ ہے۔

نہیں خاص ڈش نہیں بنائی ان دنوں، شادیاں اٹینڈ کرنے میں مصروف رہی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے


میں تو ڈانٹ سننے کی موڈ میں تھی ۔ یہاں تو باس صآحبہ کا لب و لہجہ ہی الگ ہے۔

نہیں خاص ڈش نہیں بنائی ان دنوں، شادیاں اٹینڈ کرنے میں مصروف رہی

:)

اچھا ڈانٹنا تھا :) کہاں ڈانٹنا ہے ۔ ۔ ۔ ربط دیں ذرا وہاں کا :)
 

جیہ

لائبریرین
اب رہنے بھی دیں ۔۔۔۔ کل بات کریں گے بیچ اس مسئلے کے۔


فہد کیا آپ سوات آئے تھے؟
 
Top